تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسَبْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَبْ کے معانیدیکھیے
کَسَبْ کے اردو معانی
اسم
- کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی
- وہ چیز جو محنت و ریاضت سے حاصل کی جائے (جو وہبی نہ ہو)
- ہنر، فن
- پیشہ، کام
- تگ و دو، ریاضت و محنت، حصول معاش کے لیے کوشش، جدوجہد
- زنِ فاحشہ کا پیشہ
شعر
ہرجائیو ہر ایک سیں لالچ نہیں ہے خوب
ہے بھیک مانگ کھانا بھلا اس کسب سیتی
English meaning of kasab
Noun
- acquisition by labour, earning, gain
- acquirement, acquisition
- struggle, endeavour, hard work
- prostitution, whoring
कसब के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- कारीगरी, कौशल
- धंधा, प्राप्त करना
- परिश्रम, मेहनत
- हुनर; कौशल
- मेहनत; परिश्रम
- पेशा; धंधा; व्यवसाय
- कमाना; अर्जन
- वेश्यावृत्ति।
کَسَبْ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسَبْ)
کَسَبْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔