تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْک" کے متعقلہ نتائج

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کَشْکول

کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالہ، کاسۂ گدائی، بھیک کا پیالہ جو فقیروں کے پاس ہوتا ہے

کَشْکی

کَشْکور

چوکیدار، محافظ، دربان، پاسبان

کَشْکاب

آشِ جو، جو کا پانی

کَشْک پَنِیر

چھاج کا بنایا ہوا پنیر

کَشْکول بَرْدار

کشکول اٹھانے والا ، کاسۂ گدائی لیے بھرنے والا

کَشْکول بَڑھا دینا

مطالبہ پیش کردینا ، دست طلب بڑھا دینا ، دست سوال دراز کرنا

نانِ کَشْک

وہ روٹی جو گیہوں ، َجو اور چنے کے آٹے کو ملا کر بناتے ہیں ، موٹے جھوٹے اناج کی روٹی ، مسی روٹی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْک کے معانیدیکھیے

کَشْک

kashkकश्क

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: کھانا

کَشْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے
  • آتش جو، چھلکے اترے ہوئے جو، جو کا پانی
  • پنیر، خشک دہی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kashk

Noun, Masculine

  • a kind of thick pottage made of wheat flour or barley meal with sheep's milk, to which flesh or wheat is added
  • barley, barley-water
  • sour milk, dried curd

कश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिलके उतारे हुए जौ, जौ का पानी जो रोगियों को दिया जाता है, आतिश जो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words