تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْمَسانا" کے متعقلہ نتائج

کَسْمَسانا

جھرجھری، اضطراب، بیکلی، الجھن، مصیبت

کَسْکَسانا

کِرکِر کی آواز پیدا کرنا

کُس مَرانا

(فحش، بازاری) چُوت مرانا، زِنا کرانا.

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کُمْلانا

۱. ( درخت ، پھول پتّے وغیرہ کا ) مُرجھانا ، تازگی جاتی رہنا ، طروات نہ رہنا .

کُھمَسْنا

ٹھگوں کا ایک ٹولی سے دوسری ٹولی میں شامل ہونا، ایک جماعت کا دوسری جماعت سے ملنا

کھلسانا

ناراض ہونا، غصہ ہونا، جھلانا

کلملانا

be restless or uneasy, toss about, to fidget, to flounder

کَسِیانا

تانبہ، پیتل وغیرہ کے برتن میں رکھی ہوئی کسی چیز کا کسیلا پن

کھوسانا

بال نچوانا.

کَسْوانا

کسی چیز کو کھینچ کر بندھوانا، عموماً ڈھیلی چارپائی کو کسوانا، ایسا بندھوانا کہ ہل نہ سکے

کَمْوانا

کمانا کا متعدی المتعدی

کَسانا

. آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.

کُنْمُنانا

اضطراب محسوس کرنا، بے چین ہونا، کسمسانا، جُزبُز ہونا، پس و پیش کرنا، ہچکچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْمَسانا کے معانیدیکھیے

کَسْمَسانا

kasmasaanaa•कसमसाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَسْمَسانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جھرجھری، اضطراب، بیکلی، الجھن، مصیبت
  • بے قرار ہونا، اکتاہٹ یا انقباض کی بنا پر اعضا کا اضطراری طور پر جنبش کرنا، بے چینی محسوس کرنا
  • لہرانا، حرکت کرنا، بل کھانا
  • پہلو بدلنا، کروٹ لینا
  • اکتانا، گھبرانا، الجھن محسوس کرنا
  • انگڑائی لینا، بدن کو سمیٹنا، مچلنا
  • قابو سے نکلنے کی کوشش کرنا، تلملانا

Urdu meaning of kasmasaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhurjhurii, izatiraab, bekalii, uljhan, musiibat
  • beqraar honaa, uktaahaT ya inqibaaz kii banaa par aazaa ka izatiraarii taur par jumbish karnaa, bechainii mahsuus karnaa
  • lahraanaa, harkat karnaa, bil khaanaa
  • pahluu badalnaa, karvaT lenaa
  • uktaanaa, ghabraanaa, uljhan mahsuus karnaa
  • ang.Daa.ii lenaa, badan ko sameTnaa, machalnaa
  • qaabuu se nikalne kii koshish karnaa, tilmilaanaa

English meaning of kasmasaanaa

Intransitive verb

  • to become restless, to bestir oneself
  • be uncertain or unsure
  • fidget
  • try to wriggle out, try to slip out
  • twist, turn, wriggle
  • to move, shake, writhe, to fidget

कसमसाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बहुत थोड़ा या नाममात्र को इधर-उधर हिलना-डुलना। जैसे-यह घंटों से यों ही पड़ा है, करा मसाया तक नहीं।
  • बहुत ही थोड़ी या हलकी-सी चेष्टा या प्रयत्न करना।
  • कुछ करने के लिए थोड़ा-बहुत उत्सुक या सक्रिय होना।
  • दर्द के कारण ऐठन होन, अंगड़ाई लेना, बल खाना, पहलू बदलन, हरकत करना,
  • उकताना, घबराना, उलझन महसूस करना
  • क़ाबू से निकलने की कोशिश करना, करवट बदलना
  • पहलू बदलना, करवट लेना
  • लहराना, हरकत करना, बल खाना

کَسْمَسانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْمَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْمَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone