تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْمَسانا" کے متعقلہ نتائج

مَسْمَسانا

بڑبڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْمَسانا کے معانیدیکھیے

مَسْمَسانا

masmasaanaaमसमसाना

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

مَسْمَسانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بڑبڑانا
  • مشکل سے سانس لینا، جیسا کہ گھبراہٹ یا جوش میں ہوتا ہے، آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے رونا، نہایت ناراض ہونا، سخت تنگ آنا، ڈر کے مارے اپنے خیالات کا اظہار نہ کرنا

English meaning of masmasaanaa

Intransitive verb

  • breath hard or heavily
  • grumble, murmur
  • suppress one's sentiments from fear or awe

मसमसाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बड़बड़ाना
  • मुश्किल से सांँस लेना जैसा कि घबराहट या जोश में होता है, आहिस्ता आहिस्ता या चुपके चुपके रोना, बहुत अधिक नाराज़ होना, सख़्त तंग आना, डर के मारे अपने ख़यालात का इज़हार ना करना

مَسْمَسانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْمَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْمَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone