تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَرْنی" کے متعقلہ نتائج

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

زَبان کیا کَتَرْنی ہے

زبان کا نہ رُکنا، فر فر باتیں کرنا، اپنی بات کے آگے دُوسرے کو بولنے کا موقع نہ دینا

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَرْنی کے معانیدیکھیے

کَتَرْنی

katarniiकतरनी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

کَتَرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of katarnii

Noun, Feminine, Singular

  • small pair of scissors, cutter

कतरनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • काटने या कतरने का औज़ार, दो फलों वाला एक प्रसिद्ध उपकरण जिससे कपड़े, कागज आदि काटे जाते हैं, कैंची

کَتَرْنی سے متعلق دلچسپ معلومات

کترنی دیکھئے، ’’کترنا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words