Search results
Saved words
Showing results for "kaTiilaa"
Meaning ofSee meaning kaTiilaa in English, Hindi & Urdu
कटीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गड़ने या चुभने वाला
- काटने वाला
- धारदार; तेज़
- अच्छी काट, तराश, बनावट या सज्जावाला।
کَٹِیلا کے اردو معانی
صفت
- (نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.
- ایک خاردار پودا جس کے پتَوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنولے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتّے ہرے ہوتے ہیں صورت ان کی بیگن کے پتّوں کی سی ہوتی ہے طبّی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید ہے ، بیگن کٹیری ، کٹھ بیگن.
- چالاک ، ہوشیار ، کاٹ کرنے والا ، کان٘ٹوں بھرا ، چھوٹ کرنے والا.
- خاردار ، پُر از خار ، کانٹے دار ، نوک دار.
- زہریلا پودا یا جھاڑی.
- کاٹ دار ، کاٹ کرنے والا.
- کُھبنے والا لُبھانے والا.
- مضبوط پٹّھوں اور گٹھے ہوئے بدن کا پہلوان.
- کانٹے دار مچھلی کی ایک نوع جسکے گوشت میں بہت کانٹے ہوتے ہیں ، بوسا.
- کڑیل ، تگڑا ، بہادر.
Compound words of kaTiilaa
Showing search results for: English meaning of kateela, English meaning of kateelaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kaTiilaa)
kaTiilaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone