تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹِیلا" کے متعقلہ نتائج

کَٹِیلا

(نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.

کَٹِیلا لَہْجَہ

کَٹِیلا پَن

کاٹ، تیزی، کانٹے دار، کانٹے سے بھرا ہوا، نکیلا

سَنگِ کَٹِیلا

(سنگ تراشی) سنگِ خارا کی قسم کا جامنی ، بنفشی ، گہرے اُودے رنگ کا پتّھر ، یُلک ، نیلم کی ایک ذیلی قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹِیلا کے معانیدیکھیے

کَٹِیلا

kaTiilaaकटीला

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: نگینہ

کَٹِیلا کے اردو معانی

صفت

  • (نگینہ گر) آسمان گوں فیروزہ.
  • ایک خاردار پودا جس کے پتَوں اور شاخوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں اس کا پھل آنولے کے برابر بڑا ہوتا ہے اور پتّے ہرے ہوتے ہیں صورت ان کی بیگن کے پتّوں کی سی ہوتی ہے طبّی فوائد میں پیٹ کی بیماریوں میں مفید ہے ، بیگن کٹیری ، کٹھ بیگن.
  • چالاک ، ہوشیار ، کاٹ کرنے والا ، کان٘ٹوں بھرا ، چھوٹ کرنے والا.
  • خاردار ، پُر از خار ، کانٹے دار ، نوک دار.
  • زہریلا پودا یا جھاڑی.
  • کاٹ دار ، کاٹ کرنے والا.
  • کُھبنے والا لُبھانے والا.
  • مضبوط پٹّھوں اور گٹھے ہوئے بدن کا پہلوان.
  • کانٹے دار مچھلی کی ایک نوع جسکے گوشت میں بہت کانٹے ہوتے ہیں ، بوسا.
  • کڑیل ، تگڑا ، بہادر.

شعر

कटीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गड़ने या चुभने वाला
  • काटने वाला
  • धारदार; तेज़
  • अच्छी काट, तराश, बनावट या सज्जावाला।

کَٹِیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone