تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کٹیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کٹیلی کے معانیدیکھیے
کٹیلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ۱. تیز ، کاٹ کرنے والی ، چُبھنے والی.
- ۲. کاٹنے والی ، تہس نہس کرنے والی ، ہلّاک ؛ چست وچالاک.
- ۳. دل میں اُتر جانے والی ، اثر کرنے والی.
- ۴. خاردار ، پرُ خار ، کانٹوں بھری.
- ۵. کٹیلا (رک) کی تصغیر ، کٹیری.
شعر
نہ جانے کون سا یہ شہر ہے کہ اس کے بعد
ہمارے گرد جو راہیں ہیں سب کٹیلی ہیں
اس کا جسم ہے جیسے ہوا میں مچلتے دھان کی بالی
اس کی شوخ کٹیلی نظریں جیسے ارجن کے بان
یارب قفس ہے یا کہ چمن کیا ہے یہ جہاں
الجھے پڑے ہیں پھول کٹیلی لتاؤں میں
English meaning of kaTiilii
Adjective, Feminine
- biting, sharp
कटीली के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- तेज़, काट करनेवाली, चुभने वाली, ख़ारदार, कांटों भरी, दिल में उतर जाने वाली, असर करने वाली, काटने वाली, तहस नहस करने वाली, चालाक, चुस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کٹیلی)
کٹیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔