تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹول" کے متعقلہ نتائج

کَٹول

ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان

کاٹھ کَٹول بانسلی

۔مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کوک چھوتے پھرتے ہیں جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹول کے معانیدیکھیے

کَٹول

kaTolकटोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

کَٹول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان
  • ایک درخت کا نام

صفت

  • رذیل، چنڈال

English meaning of kaTol

Noun, Masculine

  • a species of plant, Trichosanthes dioica

Adjective

  • a man of an inferior and degraded tribe

कटोल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कड़आ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹول)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone