تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹَّر" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹَّر

بڑی ٹٹی، ٹٹے کی اوٹ ، قنات.

ٹَٹَّری

ہنسی، مذاق، جھوٹ، نقارہ

ٹَٹَّر بَنْدی

چراغاں وغیرہ کے واسطے بان٘س کے ٹھاٹھر تیار کرنا جن پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے.

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹَّر کے معانیدیکھیے

ٹَٹَّر

TaTTarटट्टर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ٹَٹَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی ٹٹی، ٹٹے کی اوٹ ، قنات.
  • بانس کی کھپچیوں سے بنا ڈھان٘چہ جس پر چراغ رکھے جاتے ہیں.
  • ۔(ھ) مونث۔ ٹوٹرو کی آواز۔ فاختہ کی آواز۔۲۰ تنہا۔ اکیلا۔ تنِ تنہا۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of TaTTar

Noun, Masculine

  • a frame made with bamboo splinters
  • large screen of bamboo or straw matting

टट्टर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँवों, २-५४ UM देहातों आदि के कच्चे मकानों में दरवाजे के स्थान पर मार्ग अवरुद्ध करने के लिए लगाया जानेवाला बाँस की फट्टियों का चौकोर जालीदार ढाँचा
  • नगाड़े का शब्द
  • गाँवों, देहातों आदि में ओट या रक्षा के लिए बाँस की पट्टियाँ जोड़कर बनाया हुआ ढाँचा
  • बाँस का जालीदार परदा।

ٹَٹَّر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words