تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹّے" کے متعقلہ نتائج

کَٹّے

کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کَٹّے لَگْنا

(عور) خلافِ مرضی دوسرے کے صَرف میں لانا.

کَٹّے لَگانا

(عور) خلافِ مرضی دوسرے کے صَرف میں لانا.

کَٹّے سے کَٹَا

سخت سے سخت ، شدید سے شدید.

ہَٹّے کَٹّے

ہٹا کٹا کا جمع، نیز مخفف، تندرست اور توانا، موٹا تازہ، مضبوط، غیرمعمولی صحت مند، تنومند

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹّے کے معانیدیکھیے

کَٹّے

kaTTeकट्टे

وزن : 22

دیکھیے: کَٹّا

کَٹّے کے اردو معانی

  • کَٹَا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

کَٹّے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words