تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْوانس" کے متعقلہ نتائج

کَٹْوانس

چھوٹی پور کا زیادہ گانٹھ دار بان٘س .

کَٹْوانا

رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کَنوانس

(گاڑی بانی) گاڑی کے نیچے گھان٘س ، چارا وغیرہ رکھنے کو بنی ہوئی جالی

کَٹْواں

جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل

سَر کَٹْوانا

گلا کٹوانا ، قُربانی کے لئے سر پیش کرنا .

گَلا کَٹْوانا

رک : گلا کٹانا.

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا، چلتا کرانا

پَہاڑ کَٹْوانا

پہاڑ کاٹنا (رک) کا تعدیہ .

جالا کَٹْوانا

آن٘کھ بنوانا ، آن٘کھ سے جالا کٹوانا ، آن٘کھ کھلوانا ، آن٘کھ قدح کرانا .

چوٹی کَٹْوانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

قَلَمیں کَٹْوانا

رک : قلمیں کاٹنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

مَسّے کَٹْوانا

بواسیر کے مسّوں کو بذریعہء آپریشن دور کرنا یا کرانا

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْوانس کے معانیدیکھیے

کَٹْوانس

kaTvaa.ns•कटवाँस

  • Roman
  • Urdu

کَٹْوانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی پور کا زیادہ گانٹھ دار بان٘س .

Urdu meaning of kaTvaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii par ka zyaadaa gaanThdaar baans

कटवाँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी पोर का ज़्यादा गाँठदार बाँस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْوانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْوانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone