تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْواں" کے متعقلہ نتائج

کَٹْواں

جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل

کَٹْواں ٹِیپ

(معماری) ڈنڈے دار ٹیپ (اینٹ کے ردّے کے جوڑوں کی درزبندی) جس کی درز پر کٹاؤ یعنی دھاری کا نشان بنایا جائے .

کَٹْواں ناکا

(سوئی سازی) وہ ناکا جس کے کسی ایک رخ سے تھوڑا حصّہ کاٹ دیا گیا ہو تاکہ تاگا پرونے کے بجائے اٹکا دیا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْواں کے معانیدیکھیے

کَٹْواں

kaTvaa.nकटवाँ

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

کَٹْواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل
  • کنگورے والا، کنگورے دار، دندانے دار
  • (سود) جو بحساب ماہواری کم یا زیادہ کر کے لیتے ہیں
  • نالی کا کٹا ہوا پانی

English meaning of kaTvaa.n

Noun, Masculine

  • truncate, cut or ripped up, split up, deducted
  • toothed (as a wheel), having zigzag ornamentation
  • simple (interest)
  • separated water of drain

कटवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके किनारे कटे हुए हों, जिसमेंं कटाव हो, टावदार, जैसे: कटवाँ बेल
  • कंगूरे वाला, कंगूरेदार, दंदानेदार
  • (ब्याज) जो हर रक़म और उसके शेष पड़ने के दिनों के हिसाब से अलग-अलग जोड़ा जाए
  • नाली का कटा हुआ पानी

کَٹْواں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words