تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں

۔نہایت محتاج اور مفلوک ہے۔ ؎

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

کَفَن کے لِیے ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

کَوڑی کے واسْطے مَسْجِد ڈھاتے ہیں

تھوڑے سے فائدے کے لیے بہت سا نقصان اُٹھاتے ہیں ، کوڑی کے عوض ایمان بیچ دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں

kau.Dii kafan ke vaaste nahii.nकौड़ी कफ़न के वास्ते नहीं

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں کے اردو معانی

  • ۔نہایت محتاج اور مفلوک ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَفَن کے واسْطے نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words