تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

کَوڑی کَوڑی کو مُحْتاج رَہْنا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج ہونا

رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج

ایک ایک پیسے کو ترسنے والا، نہایت مفلس.

کَوڑی کا ہو جانا

نہایت بے قدر ہوجانا، کوڑی کی قیمت ہوجانا

کَوڑی کا تِین ہونا

نہایت سستا ہونا ؛ بے قدر ہونا ؛ ذلیل ہونا.

کَوڑی کا مال نَہِیں

محض نکمّا ہے، مفت لینے کے لائق بھی نہیں، بے حقیقت اور بے حیثیت ہے

کَوڑی کام کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

کَوڑی کاج کا نَہِیں

بالکل نکمّا ہے، بالکل بے مصرف ہے.

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

کَوڑی کَوڑی کا حِساب

۔چھوٹی سی چھوٹی رقم کی آمدنی اور خرچ کا حساب۔ (لینا دینا کے ساتھ) ؎

کَوڑی کے کام کا نَہیں

۔بالکل نکمّا اور بے مصرف ہے۔ ؎

کَوڑی کا

۱. بے قدر، معمولی، نکمّا، بے کار ؛ ذلیل ؛ ارزاں، بہت سستا ؛ بے حیثیت.

کَوڑی کَوڑی کا حِساب دینا

ایک ایک پائی کا حساب دینا، مکمل حساب دینا، چھوٹی سے چھوٹی رقم کی آمدنی و خرچ کا حساب کتاب دینا.

دو کَوڑی کا

دو کوڑی کے لائق، بے کار

کَوڑی کا آدمی

تِین کَوڑی کا

بیکار، فضول، جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو

کَوڑی کا مال

کَوڑی کا پُوت

ابن زر، سخت طامع شخص، حریص، لالچی

کَوڑی کے کام کا

محض بے کار، نکمّا، بے تصرّف، ناکارہ، ہیچ کار

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

بے کَوڑی کا غُلام

بلا معاوضہ خدمت گزار، مطیع، فرمانْبردار

دو کَوڑی کا آدْمی

بے وقعت شخص یا آدمی

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا

kau.Dii kau.Dii kaa muhtaaj rahnaaकौड़ी कौड़ी का मुहताज रहना

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا کے اردو معانی

  • رک : کوڑی کوڑی کو تن٘گ ہونا.

कौड़ी कौड़ी का मुहताज रहना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कोड़ी कोड़ी को तंग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَوڑی کا مُحْتاج رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words