تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَولی" کے متعقلہ نتائج

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَولی کے معانیدیکھیے

کَولی

kauliiकौली

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری قبالت

کَولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

اسم، مؤنث

  • دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش
  • (قبالت) کُولے اور پسلی کے درمیان کا حصۂ جسم، کوڑی
  • (گاڑی پانی) اِ کَے اور بیلی کی چھتری کے ڈنڈوں کو سیدھا اور اپنی جگہ قائم رکھنے والی رسی کی تانیں، (طنابیں) اور اس چوبی گٹکے کو بھی کہتے ہیں جو ڈنڈے کے سرے اور تان کے بیچ میں پھن٘سا دیا جاتا ہے
  • (کاشت کاری) دو کھتیوں کے درمیان حدَّ فاصل یا علامتِ تقسیم
  • مٹکی، گھڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaulii

Noun, Feminine

  • Bosom, lap, embrace
  • embrace, grasp of the arms, armful

कौली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words