تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولی" کے متعقلہ نتائج

کولی

ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے

کُوَلَی

کنول

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کَولِیَّت

(کاشت کاری) ایک مزارع کا دوسرے مزارع سے زمین اجارے پر لینا یا اصل اجارہ دار کے سوا کسی شخص کا کاشت کرنا ، شکمی کاشت کاری

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کولی بھر کے لینا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، کھیچی بھر لینا، آغوش میں لینا

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کولِیگ

ہم منصب ، شریکِ کار ، رفیق کار ، شریکِ منصب.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کَولْیانا

رک : کولی بھرنا

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کولی کے معانیدیکھیے

کولی

koliiकोली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ذات

کولی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے
  • تیل نکالنے والا، تیل بیچنے والا

مؤنث

  • کالاپن، سیاہی، کالک
  • وہ سیاہی، جو منہدی لگے ہاتھوں میں مہندی لگانے سے ظاہر ہوتی ہے

English meaning of kolii

Noun, Masculine

  • a lower caste of Hindus
  • weaver

Feminine

  • blackness
  • dark tint caused by henna

कोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महाराष्ट्र में समुद्र तट के पास बसने वाली एक जाति जिसका मुख्य धंधा मछली पकड़ना और बेचना है
  • कपड़ा बुनने का काम करने वाली हिंदुओं की एक निचली जाति
  • क्षत्रियों की एक प्राचीन जाति

स्त्रीलिंग

  • वह कालापन जो हाथों और पैरों में मेंहदी लगाने के काम में आती है, स्याही, कालिख
  • आलिंगन के समय दोनों भुजाओं के बीच का स्थान, गोद, अँकवार
  • कोना, कोण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words