تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَونچا" کے متعقلہ نتائج

کَونچا

۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کُونچا

گھاس کا پولا

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

کونچا کَریلا

وہ شخص جس کے منھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں، کوچا کریلا.

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کُونچَہ سَر بَسْتَہ

(معماری) وہ کون٘چہ جس میں آمد و رفت کا ایک ہی راستہ ہو، دوسری طرف نکلنے کا راستہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَونچا کے معانیدیکھیے

کَونچا

kau.nchaaकौंचा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَونچا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .
  • ۲. حلوائیوں کا کڑھائی وغیرہ کھرچنے یا ملائی اُتارنے کا آلہ، ڈوئی
  • ۳. بڑا لگّا ، ایک قسم کا لگّا.

English meaning of kau.nchaa

Noun, Masculine, Singular

  • sugarcane's upper portion, which has more knots and is faded in taste
  • grain-parcher's hooked iron rod, iron pan with a handle, broom ladle

कौंचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गन्ने का ऊपरी भाग जिसमें गाँठे अधिक होती हैं और जो स्वाद में अपेक्षया फीका होता है
  • भाड़ की गर्म बालू को उलट-पलट करने और कुरेदने की आंकड़ेदार लंबी और मोटी सलाख जिसमें लकड़ी का दस्ता लगा होता है, हलवाइयों का कढ़ाई आदि खुरचने या मलाई उतारने का यंत्र

کَونچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَونچا

۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کُونچا

گھاس کا پولا

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

کونچا کَریلا

وہ شخص جس کے منھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں، کوچا کریلا.

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کُونچَہ سَر بَسْتَہ

(معماری) وہ کون٘چہ جس میں آمد و رفت کا ایک ہی راستہ ہو، دوسری طرف نکلنے کا راستہ نہ ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَونچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَونچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone