تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونچا" کے متعقلہ نتائج

کُونچا

گھاس کا پولا

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کَونچا

۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

کونچا کَریلا

وہ شخص جس کے منھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں، کوچا کریلا.

کُونچَہ سَر بَسْتَہ

(معماری) وہ کون٘چہ جس میں آمد و رفت کا ایک ہی راستہ ہو، دوسری طرف نکلنے کا راستہ نہ ہو

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کُونچے

رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کھونچا

بڑی کھونچ؛ کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کانٹے وغیرہ لگنے سے پھٹ جائے، خراش

کھونْچَہ

چھوٹی سینی ، وہ خوان جو پھیری لگانے والے اور حلوائی وغیرہ استعمال کرتے ہیں .

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کَنْچَہ

چارا، چراگاہ، ہریالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچا کے معانیدیکھیے

کُونچا

kuu.nchaa•कूँचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُونچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس کا پولا
  • گھاس کا پوٗلا، ان لوگوں نے گھاس کا ایک کونچا جلا کر بل کے سرے پر رکھ چھوڑا ہے

اسم، مذکر

  • کُوچہ (بمعنی گلی)

Urdu meaning of kuu.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas ka polaa
  • ghaas ka poॗla, un logo.n ne ghaas ka ek kuunchaa jala kar bil ke sire par rakh chho.Daa hai
  • kuu.ochaa (bamaanii galii

English meaning of kuu.nchaa

Noun, Masculine

  • a grass pallet

Noun, Masculine

कूँचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास का पोला
  • घास का पोॗला, इन लोगों ने घास का एक कूँचा जला कर बिल के सिरे पर रख छोड़ा है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूचा (जिसका अर्थ है गली)

کُونچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone