تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیدارک" کے متعقلہ نتائج

کیدارک

ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

کیدارا

(موسیقی) دیپک راگ کی ایک راگنی نیز کلیان ٹھاٹھ کا ایک راگ، کیدار

کیداری

(موسیقی) کیداری، دیپک راگ کی ایک راگنی

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کِیدَھر

رک: کدھر

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کِدَھر کا

کس جگہ کا ، کہاں کا .

کِدھر کو

کس طرف، کس جانب

کِیارَہ

رک : کیاری.

کِیاری

کھیت یا باغ کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو پانی دینے کے واسطے بنالیتے ہیں، کھیت یا باغ کا ہر ایک چھوٹا حصّہ جس کی مینڈ بنا دیتے ہیں، قطعہ باغ، تخت باز

کِیارا

رک : کیاری.

کَیہَری

شیر بیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیدارک کے معانیدیکھیے

کیدارک

kedaarak•केदारक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کیدارک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا موٹا چاول جو برسات میں بویا جاتا ہے اور ساٹھ دن میں تیار ہوجاتا ہے، ساٹھی دھان

Urdu meaning of kedaarak

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka moTaa chaaval jo barsaat me.n boyaa jaataa hai aur saaTh din me.n taiyyaar hojaataa hai, saaThii dhaan

English meaning of kedaarak

Noun, Masculine

  • a kind of rice produced in the rains (so called because it ripens in sixty days from the time of sowing)

केदारक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मोटा चावल जो वर्षा ऋतु में बोया जाता है और साठ दिन में तैयार हो जाता है, साठी धान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیدارک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیدارک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone