تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کین٘چُلی بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کین٘چُلی بَدَلْنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: کنایۃً
کین٘چُلی بَدَلْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- سانپ اور بعض دیگر حشرات کا پُرانا پوست چھوڑ کر نیا پوست لانا
- (مجازاً) چولا بدلنا
- (ظرافت سے) پوشاک بدلنا، لباس بدلنا
- (مجازاً) نیا روپ دھارنا، نئی وضع اختیار کرنا، دوسرا رنگ اختیار کرنا
- (مجازاً) حالت پلٹنا
English meaning of kenchulii badalnaa
Compound Verb
- to change (its) skin, slough, to separate in the form of dead tissue from living tissue, shed or remove (a layer of dead skin )
- (Metaphorically) change one's attitude or stance
- (Metaphorically) to assuming a shape or form
- (Metaphorically) to change condition
केंचुली बदलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- सर्प और कुछ अन्य कीड़ों का पुराने परत को छोड़कर नए परत को लाना
- (लाक्षणिक) चोला बदलना
- (विनोदप्रियता) पोशाक बदलना, लिबास बदलना
- (लाक्षणिक) नया रूप धारणा, दूसरा रंग अपनाना
- (लाक्षणिक) हालत पलटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کین٘چُلی بَدَلْنا)
کین٘چُلی بَدَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔