تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کین٘چُلی میں آنا" کے متعقلہ نتائج

کین٘چُلی میں آنا

سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کین٘چُلی میں آنا کے معانیدیکھیے

کین٘چُلی میں آنا

kenchulii men aanaaकेंचुली में आना

محاورہ

کین٘چُلی میں آنا کے اردو معانی

  • سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے
  • سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آنا

English meaning of kenchulii men aanaa

  • to be about to put on new slough (a snake)

केंचुली में आना के हिंदी अर्थ

  • साँप का नई केंचुली बदलने को होना, केंचुली के शरीर पर से उतरने का समय आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کین٘چُلی میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کین٘چُلی میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words