تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیت" کے متعقلہ نتائج

قُوت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا، جس سے پیٹ بھرے

قُوطی

۱. گوتھک.

قُوتاس

قُوطی رَسْمِ خَط

(طباعت) وسطی یورپ کا قدیم رسم خط جس میں نوک پلک کا خاص خیال رکھتا جاتا تھا اور جس کے حرف لاطینی کے مقابلے میں قدرے صاف اور پرآرائش ہوتے تھے.

قُوطُولِیدُون

ایک درخت جس کے پتے گول ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے بیج زیتون کی طرح ہوتا ہے ، اس کے پتوں کے لیپ س معدے اور آنتوں کی گرمی دفع ہو جاتی ہے ورم تحلیل ہوتا ہے.

کوت

مونث۔ اندازہ، تخمینہ

کُوٹ

پڑھنا، ورد کرنا، مسلسل دہراتے رہنا، یاد کرتے رہنا.

کَوت

مطلب ، واسطہ ، رستہ ، تعلق.

کونت

کمی

کُونت

رک : کبیٹ ، ایک درخت اور اس کا پھل (لاط : Feronia Elephantum).

کونٹ

کھوٹ، خرابی، خامی، نقص

کُونْٹ

قُطّاع

قاِطع کی جمع، مرکبات میں مستعمل

quiet

اَمْن پَسَنْد

quat

مُہاسا

quit

اَدا

quoit

لوہے کا تیز کنا روں کا چپٹا حلقہ یا گھیرا جو ایک کیل میں پھینکا جاتا ہے۔.

قَط

چوڑائی میں تراشنا یا کاٹنا، قلم کی نوک کو کاٹنا

قَطْعُوْں

قَاطِعْ

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

قَطِیع

جدائی

قِطاع

کٹائی، کٹاؤ

قََطْعْ

کاٹنا، تراشنا، برید کرنا

قُطّاعُ الطَّرِیق

رہزنوں کا گروہ، لٹیرے، ڈاکو، بٹ مار (اردو میں جمع اور واحد دونوں طرح مستعمل)

قُطّاعِ طَرِیق

رک : قُطاعُ الطریق.

قُطّی

بكس ، صندوقچہ ، ڈبیہ .

کُوٹا

کُوٹی

کوٹا جس کی یہ تصغیر ہے

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کُوتی

(مشاطگی) کٹنا، قرم ساق، بھڑوا

قُطْبی نُمائی

قطب نما کا عمل ، راستہ بتانا ، قطب کی طرف اشارہ کرنا ، رہنمائی.

قُطْبُ الدِّین

قُطَّامَہ

فاحشہ، قحبہ، طوائف

قُطْنِ بارُودی

بارُودی روئی جو نباتاتی ریشوں كو شورے كے تیزاب میں تر كر كے بنتی ہے .

قُطْبی رِیچھ

نہایت سرد برفانی اور قطبی علاقوں سے تعلق رکھنے والا سفید ریچھ

قُطْبی بِلّی

چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا نیولے کی قسم کا بدبودار ایک گوشت خوار چوپایہ جو عموماً یورپ میں پایا جاتا ہے.

قُطُبی باشِندَہ

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

قُطْبی

قطب جنوبی یا قطب شمالی کا

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

قُطْب اَز نَہ جٌنْبَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

قَطْب تارا

وہ روشن تارا جو شمال کی طرف نظر آتا ہے ، اس کی وجہ سے سمت کی شناخت میں مسافروں اور جہازرانوں کو مدد ملتی ہے.

قُطْب نُما

قطب کی سمت معلوم کرنے کا آلہ، جس سے سمت معلوم کرنے کے لیے اسمتعال کیا جاتا ہے، کمپاس

قَطْب اَز جا نَمی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل (اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو اپنے مقام سے نہ ہٹتا ہو یا کم حرکت کرتا ہو.

قُطْبی خَط

(ہندسہ) وہ خطِ منحنی جو قطب شمالی یا قطب جنوبی سے ایک مقررہ نسبت رکھتا ہو.

قُطْبَینی

قطبین سے منسوب، قطبین کا، دونوں قطب یعنی قطب شمالی اور قطبِ جنوبی سے متعلق

قُطْبی تارا

رک : قطب ستارہ ؛ (مجازاً) شمع ہدایت ، چراغِ راہ.

قُطْب مِینار

ایک مینار جو قطب الدین ایبک نے پرانی دلی میں جسے آج کل مہرولی کہتے ہیں مسجد قبۃ الاسلام کے لیے بنوایا تھا یہ سرخ پتھر کا ہے، اس مینار کا اسلوب تعمیر اس کی نقاشی اور خطاطی اور اس کی عظمت اس کے خالص اسلامی ہونے کے شاہد ہیں، اس کا نام حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے مقدس نام پر رکھا گیا، مجازاً: بلند مینار

قُطْب اَقْطاب

(تصوّف) وہ اولیا جو عالم میں محل نگاہِ حق ہوتے ہیں اور ہر زمانے میں ان میں کا ایک موجود رہتا ہے اور دنیا کے کاروبار کی نگرانی و نگہانی کرتا ہے.

قُطْنات قَطَنی

قَطَن (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڑھ كی آخری ہڈی كے اوپر واقع .

قُطْبُ الْاَقْطاب

قطب اقطاب، صوفی کا اعلیٰ درجہ

قُطْبِ جُنُوبی

منطقہ قطب جنوبی، جو بحرِ منجمد جنوبی سے ملا ہوا ہے

قُطْب سِتارَہ

رک : قطب تارا.

قُطْبی سِتارَہ

رک : قطب ستارہ.

قُطاس

بیل کی دم کا چھوٹا مورچھل ، پہاڑی گائے کی دُم کے بال .

قُطْنات

(طب) قُطن كے محلولات۔

قُطُوف

کوت میں بَنْدُوق نَہ دَفْتَر میں نام

گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا .

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیت کے معانیدیکھیے

کیت

ketकेत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

کیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر، محل، جگہ، مقام
  • مجرم کے مارنے کا تازیانہ
  • نواں ستارہ، نواں گرہ (سورج، چاند، منگل، بدھ، برہسپت، شکر، سنیچر، راہو اور کیت) یہ نو ستارے گرہ کہلاتے ہیں، کیتو جو فصیح ہے، دُم دار ستارہ، جھاڑو تارا

اسم، مؤنث

  • ایک درخت اوراس کے پھل کا نام بیشتر زبانوں پر کَیْتھَا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قُوت

خوراک، خواہش، غذا، بھوجن، کھانے کی چیز، ایک وقت کی بھوک کا کھانا، جس سے پیٹ بھرے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ket

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • name of a tree and its fruit

केत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगह, स्थान, घर, भवन
  • नवां सितारा, नवां ग्रह (सूरज, चांद, मंगल, बुध, बृहस्पत, शुक्र, सनी, राहू और केत), ये नौ सितारे ग्रह कहलाते हैं, दुमदार सितारा, झाड़ू तारा
  • अपराधी को मारने का कोड़ा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक पेड़ और उसके फल का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone