تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگیت" کے متعقلہ نتائج

رَگیت

(نباتیات) پتّے میں رگوں اور گیچوں کی تنظیم .

رَگْت

خُون، لہو

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

رَگْت روڑا

(جنگلات) بکم بقم، سرخ لکڑی

رَگْت گھول

خُون آلودہ ، لت پت .

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگّی

اضافی اناج، جو اصل فصل کے ساتھ کھیتوں میں اُگ آتا ہے

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

رَگید

کبوتر یا پرند وغیرہ کا ایک دوسرے کے پیچھے بھاگنے کا عمل، پیچھا کرنے کا عمل، پیچھے چلنا

رَنگِیت

(حیوانیات) گدھ کی ایک قسم جس کا جسم سفید اور گردن پیلی ہوتی ہے ، فرعونی مرغی بچّہ.

رَگیل

خانگی کبوتر، جو دانہ چگنے کے لیے صحرا کی طرف جائے اور واپس آجائے، ہرجائی مرد، مہمل چیز

رایَت

چوب میں سلا یا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علّم، جھنڈا

رُویَت

رونق، آب و تاب، چمک دمک، روشنی، تر و تازگی

رَعِیَّت

وہ لوگ جو بادشاہ یا راجہ کی سلطنت میں آباد ہوں، پرجا، رعایا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگیت کے معانیدیکھیے

رَگیت

raget•रगेत

وزن : 121

موضوعات: نباتیات اخبار

  • Roman
  • Urdu

رَگیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) پتّے میں رگوں اور گیچوں کی تنظیم .

Urdu meaning of raget

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) patte me.n rago.n aur giicho.n kii tanziim

रगेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पति विज्ञान) पत्ती में शिराओं और गुच्छों की व्यवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone