تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریت" کے متعقلہ نتائج

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

ریتَہ

بالُو ، دُھول.

ریت کا ٹِیلَہ

رِیت ہونا

ریت کرنا (رک) کا لازم ، رسم کی ادائیگی ہونا ، شادی کی رسومات ادا ہونا.

رِیت سے باہَر

اصول کے خِلاف ، رسم و رواج کے خِلاف ، خلافِ قاعدہ.

ریتے ہاتھ

خالی ہاتھ ، جبکہ ہاتھ میں کوئی چیز روپیہ پیسہ یا لکڑی اور چھڑی وغیرہ نہ ہو.

ریت کی دِیوار ، اوچھا یار ، کِسی کام کا نَہِیں

دونوں کو استوار اور قیام نہیں.

ریتےکا جَنگَل

ریگستان ، صحرا.

ریتی کا جَنگَل

ریگستان صحرا جہاں دُور دُور آبادی کا نِشان نہ ہو.

ریت گِرنا

پیشاب میں مٹّی کے سے ذَرات نِکلنا ، پیشاب کے ساتھ گاد آنا.

ریت گَھڑی

وقت شُماری کا آلہ: شِیشے کے باہم جُڑے ہوئے ایک ہی جیسے دو ظرف جِن میں سے ایک میں ریت اور دُوسرا خالی ہو اور دونوں کے جوڑ پر ایک باریک سوراخ ہو جس سے ریت ایک ظرف سے دُوسرے طرف میں گِرتا رہے اور ایک معیّن وقت میں خالی ہو جائے اب بھی انڈا اُبالنے کے لیے کام میں آتی ہے

ریت بِلونا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا ، خیالِ خام کرنا.

ریتْنا

۱. (سطح ہموار کرنے کے لیے) ریتی یا ریگمال گِھسنا ، رگڑنا.

ریتْنی

ریتی ، سوہن.

ریتْوا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس کی مٹی میں ریت کی مقدار زیادہ ہو اور پانی جلد جذب ہو کر بہت نیچے اتر آئے، بھوڑ

ریتْلا

جنگلی چُوہا.

ریتَل

وہ زمین جس میں ریت زیادہ ہو، چولی زمین

رِیت نَہ سَتْوانسا میرا لاڈلا نَواسا

محبّت تو بہت ظاہر کرے مگر خرچ کُچھ نہیں کرے تو کہتے ہیں.

ریتا ہاتھ مُنہ تَک نَہِیں پَہُنچْتا

خالی ہاتھ کو مُنہ بھی قبول نہیں کرتا، غریب کی عِزّت نہیں ہوتی

ریت کا مَحَل

ریتِیلا

ریت دار، نرم، بُھربُھرا

ریت کا اَیوان

بودا یا پائیدار گھر ، تصوُّراتی یا خیالی محل.

ریت آنا

پیشاب میں مٹّی کے سے ذَرات نِکلنا ، پیشاب کے ساتھ گاد آنا.

رِیت سے

حسبِ دستور ، رسم و رواج کے مطابق ، قاعدہ سے.

رِیت کی کَوڑی نَہ اُوت بِلاؤ کی ڈھیری

ایک عقل مند آدمی بہت سے بے وقوفوں سے بہتر ہے ؛ اخلاص مندی کی ایک کوڑی بہت ہے ؛ جو کام قاعدے کے ساتھ ہو وہ اچّھا اور جو کام بے قاعدہ ہو وہ بُرا.

ریت کی مَوجیں

ریگستان میں لہروں کے نِشانات جو تیز ہوا سے ریت پر بن جاتے ہیں.

ریت کی مَکّھی

سمندری عِلاقوں میں پائی جانے والی ایک مکّھی جس کے کاٹنے سے بُخار اور دُوسرے جِلدی امراض ہو جاتے ہیں.

ریت دینا

رک : ریتنا.

ریت دانی

(محرّری) ایک باریک ریت رکھنے کا ظرف جو تحریر کی روشنائی خُشک کرنے لیے محرّر اپنے پاس رکھتے اور اس سے سیاہی چُوس کا کام لیتے ہیں ، بالو دانی.

ریت کا گَھرَوندا

ریتے

ریت کی جمع

رِیت رسم

رسم و رواج جو شادی بیاہ یا مذہبی مواقع پر ادا کی جائیں

ریت کے ذَرّے گِنْنا

فضول کام کرنا.

ریت کا ڈھیر بَنْنا

(کسی عمارت وغیرہ کا) ڈھے جانا.

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

ریت پَر بُنْیاد رَکْھنا

ناپائیدار تعمیر کرنا ؛ کسی کام کی اِبتدا غلط طریقے سے کرنا.

ریت کی دِیوار کَھڑی کَرْنا

ناممکن بات کرنے کی کوشش کرنا.

ریتا

سالم دُن٘بہ، جو اس کی ہی کھال میں لپیٹ کر اور اندر مسالے بھرکر انگاروں پر بھونا جائے

ریتی

رک : ریت

رِیت پڑنا

وطیرہ بن جانا، دستور، رواج یا طریق کی بُنیاد پڑنا

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

رِیت ڈالنا

ریتْلا پَتّھر

(طبقات الارض) جس پتھر کی ساخت بالو سے ہوئی ہو، بھربھرا پتّھر، حجرالرمل

ریتی کا گَھر

ناپائیدار چیز ، جلد مِٹ جانے والی چیز.

ریتی چَڑھنا

مٹی تہہ در تہہ جم جانا.

رِیت چَلانا

رسم ادا کرنا ، کسی رسم یا رواج کو قائم یا جاری رکھنا.

رِیت کا جوڑا

دلہن کا وہ مخصوص لِباس جو شادی کے موقع پر دولھا والوں کی طرف سے بھیجا جاتا ہے.

رِیتْنا

خالی ہو جانا یا کرنا

ریتِیلی چَٹّانیں

رِیت کی ٹَٹِّیاں

سَماجی رُکاوٹیں ، بندشیں.

ریتےمیں پیشاب کِیا

یعنی یہ خرچ جھٹ پٹ بے فائدہ گیا.

ریتی میں پیشاب کِیا

بے کار گیا ، رائیگاں گیا.

رِیتان

روایت کے مُطابق دریائے نیل میں پائی جانے والی ایک مچھلی.

رِیت کی چُوڑیاں

شادی کے موقع پر دلہن کے لیے مہندی والے دن دولھا والوں کی طرف سے لائی جانے والی سُرخ اور ہری چُوڑیاں ، چوڑی مہندی.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

کھات پَڑے تو کھیت نَہِیں تو ریت کا ریت

خرچ کرے تو کام بنے گا نہیں تو بگڑے گا ، جب تک کھیت میں کھات نہ پڑے زمین قابل زراعت نہیں ہوتی.

خُشْک ریت

ایسی زمین جو صرف ریت کے ذرات پر مشتمل ہو.

راہ رِیت

مُلاقات ، میل جول ، تعلقات.

دِہی رِیت

گان٘و کی رسم یا رواج

اردو، انگلش اور ہندی میں ریت کے معانیدیکھیے

ریت

retरेत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: اصطلاحاً کہار

ریت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ
  • عمارتی تعمیرات میں استعمال ہونے والی موٹی مٹی، بجری
  • وہ گاد جو مثانہ یا گردے وغیرہ میں پیدا ہو جائے جو گردوں کے خراب ہو جانے کی علامت ہے
  • (کہاروں کی اِصطلاح) پھسلن
  • ریتی، سوہن
  • چلن، دستور، طور طریق، قاعدہ
  • رسم و رواج
  • (ہندو) مذہبی فرائض یا رسوم کی ادائیگی کا معینہ عمل اور اس کے ساتھ پڑھے جانے والے بول وغیرہ
  • مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب
  • بچے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر ادا کی جانے والی رسومات
  • سلیقہ، ترتیب، تدبیر

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of ret

Noun, Masculine, Feminine

  • filings
  • sand

रेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • दरदरी और सूखी मिट्टी, बालू, रेगिस्तानी मिट्टी, रेत
  • भवन निर्माण में प्रयोग होने वाली मोटी मिट्टी, बजरी
  • वह गाद जो मूत्राशय या गुर्दे इत्यादि में पैदा हो जाए जो गुर्दों के ख़राब हो जाने का चिह्न है
  • (कहारों की पारिभाषिकी) फिसलन
  • रेती, सोहन
  • चलन, परंपरा, आकार- प्रकार, क़ायदा
  • रूढ़ि और परंपरा
  • (हिंदू धर्म) धार्मिक कर्तव्यों या रस्मों के अदा होने की नियत प्रक्रिया और उसके साथ पढ़े जाने वाले बोल इत्यादि
  • धार्मिक रूढ़ि और परंपरा, रहन-सहन के नियम
  • बच्चे के जन्म या शादी-ब्याह के अवसर पर अदा की जाने वाली रस्में
  • शिष्टता, क्रम, उपाय

ریت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words