تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو" کے متعقلہ نتائج

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کا

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے

یا کِسی کو کَر رَہے یا کِسی کا ہو رَہے

لوگوں سے الگ تھلگ نہیں رہنا چاہیے یا کسی کو دوست بنائے یا خود کسی کا دوست بنے ، یا کسی کو اپنا دوست بنائے یا کسی کا دوست بن جائے الگ تھلگ رہ کر گزارا نہیں ہوتا

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو کے معانیدیکھیے

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

khaa.e.n kisii kaa gaa.e.n kasii koखाएँ कसी का गाएँ कसी को

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو کے اردو معانی

  • احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

खाएँ कसी का गाएँ कसी को के हिंदी अर्थ

  • एहसान कोई करे और शुक्रगुज़ारी किसी की करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words