تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک چاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک چاٹْنا کے معانیدیکھیے
خاک چاٹْنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- عقیدت کے طور پر کسی مقدس کی مٹی کھانا .
- خاک کو لب و زبان سے منہ میں لینا، گانے بجانے والے جب اسناد کے نام لیتے ہیں تو خاک چاٹ کر اپنا کان پکڑ لیتے ہیں، مجازاً: اظہار عجز و انکساری کرنا
English meaning of KHaak chaaTnaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- eating of holy soil as faith
- bite the dust, taking the soil in mouth with the help of lips and tongue, Metaphorically: expressing humility, humble oneself
ख़ाक चाटना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- आस्था के तौर किसी पवित्र मिट्टी का खाना
- मिट्टी को होंट और ज़बान से मुँह में लेना, प्रतीकात्मक: विनम्रता व्यक्त करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک چاٹْنا)
خاک چاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔