تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

خاک ڈالْنا

دبانا ، چھپانا ، ظاہرنہ کرنا .

شُہْرَت پَر خاک ڈالْنا

اچھی شہرت کو زائل کرنے کی کوشش کرنا ، بدنام کرنا.

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

خاک میں ڈالْنا

کالعدم کرنا، نظر انداز کرنا، بھلا دینا

سَر میں خاک ڈالْنا

ماتم کرنا، رونا پیٹنا

چاند پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا، کامل کو ناقص قرار دینا (حسد وغیرہ کی وجہ سے) اچھے کو بُرا کہنا

آفْتاب پَر خاک ڈالْنا

کھلے ہوئے کمال کا انکار کرنا، بے عیب کو عیب لگانا

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

آنکھوں میں خاک ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

بات پَر خاک ڈالْنا

کسی معاملے سے در گزر کرنا، کسی مسئلے کو دبا دینا، بات کو سن کر بھلا دینا

خاک کو پانی کر ڈالْنا

انسان کا مرنے کے بعد مٹی ہو کر پانی میں مل جانا .

لاکھ کا گَھر خاک کر ڈالْنا

ساری دولت برباد کر دینا ، بالکل تباہ کر دینا ، ساری محنت پر پانی پھیر دینا ، بنابنایا کام یا کی کرائی مشقّت کا ضائع کر دینا، بھاری نقصان کر دینا ، کی کرائی پر جھاڑو پھیر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک ڈالْنا کے معانیدیکھیے

خاک ڈالْنا

KHaak Daalnaaख़ाक डालना

محاورہ

مادہ: خاک

موضوعات: کنایۃً

خاک ڈالْنا کے اردو معانی

  • دبانا ، چھپانا ، ظاہرنہ کرنا .
  • لعنت بھیجنا ؛ ترک کرنا ؛ برا سمجھنا .
  • بھول جانا ، فراموش کرنا ، بے نیاز ہو جانا .
  • پردہ پوشی ، کرنا ، نظر انداز کرنا .
  • نکتہ چینی کرنا، اعتراض کرنا ، کئے دھرے پر پانی پھیرنا .
  • ۔(کنایۃً) عیب پوشی کرنا۔ ؎ ۲۔ رفع دفع کرنا۔ لعنت بھیجنا۔ چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ ؎

English meaning of KHaak Daalnaa

  • throw dust on, imprecate, curse, resign, leave, forget, conceal

ख़ाक डालना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) ऐब पोशी करना। २। रफ़ा दफ़ा करना। लानत भेजना। छोड़ना। तर्क करना।
  • दबाना, छुपाना, ज़ाहिर ना करना
  • नुक्ता चीनी करना, एतराज़ करना, किए धरे पर पानी फेरना
  • पर्दापोशी, करना, नज़रअंदाज करना
  • भूल जाना, फ़रामोश करना, बेनयाज़ हो जाना
  • लानत भेजना , तर्क करना , बुरा समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words