تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک در بو تراب" کے متعقلہ نتائج

تُراب

مٹی، خاک، زمین

تُرابی

تراب سے منسوب، مٹی کا، خاکی، گلی

تُرابِ سَماق

وہ مٹی ہے جوکہ کوٹنے کے قبل سماق کے پھلوں کے چھاننے کے وقت نکلتی ہے، بہت قابض ہے پرانے دست بند کرتی ہے

تُرابُ الصَّیدا

ملک شام میں ایک پہاڑ میں ایک غار ہے اس کا نام صیدا ہے اس کی یہ مٹی ہے، ہڈی اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو اس کا یہ علاج ہے مرگی کو بھی بے حد مفید

تُرابُ الشّارْدَہ

ایک جزیرہ کی مٹی ہ اس کی سوا دو ماشہ مقدار لیکر پانی میں حل کرکے کسی ایسے آدمی یا جانور کی ناک میں ٹپکائیں جس کے حلق میں جونک چپٹ گئی ہو تو فوراً چھوٹ جاتی ہے

طَرَب

خوشی، نشاط، شادمانی، انبساط

تَرَب

وہ تار جو اصل تار کی مدد کے لیے سارنْگی ستار وغیرہ مزامیر میں لگایا جاتا ہے

تَرْبِیح

تجارت میں نفع

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

طَرُوب

عیش وعشرت میں مشغول رہنے والا، شادماں اور مگن رہنے والا، خوش و خرم رہنے والا

تُرْب

زمین، مٹی، خاک

تَورِیب

تُرُب

رک : تُرُپ (۲) .

تادِیْب

علم و ادب سکھانا، ادب سیکھنا، اخلاقی تربیت، ادب دینا، ادب سکھانا، علمِ زبان سِکھانا، ۔تنبیہ، چشم نمائی

تَرائِب

سینے کا بالائی حصہ، چھاتی، پسلیاں

تَدبِیع

سرجھکانا اطاعت اور انکساری کی وجہ سے

تَاَدُّب

ادب آموزی، ادب سیکھنا، با ادب ہونا

تَعْرِیب

۱. (رک) تعرب.

تَعَرُّب

کسی غیر زبان کے لفظ کا عربی بنا لیا جانا، تعریب

teddy boy

بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].

زیرِیں تُراب

زمین کی سطح کے نیچے کی پرت ، دُوسری پرت (انگ : (Subsoil).

بالائی تُراب

زمین کی سب سے اوپر کی پرت جو موٹائی میں چند انچ سے زائد نہیں ہوتی اور جو پودوں کی نشوونما میں بہت مدد کرتی ہے

زَمِینی تُراب

(نباتیات) گہرے بُھورے رن٘گ کا نامیاتی مادّہ جو زمین کے دِیگر اجزا کے ساتھ مِلا ہوتا ہے اور زمین کی زرخیزی کا باعث ہوتا ہے ۔

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

پا تُراب

وہ سامان جو تاریخ سفر کی نحوست زائل کرنے کے لئے دو ایک دن قبل کسی نیک ساعت میں پڑوس کے کسی مکان میں یا سواد شہر کے باہر کسی جگہ منتقل کر دیا جاتا ہے یا اسی طرح کی نقل و حرکت جو منزل اول شمار کی جاتی ہے، پائے تراب

پَے تُراب

رک : پا تراب .

بُو تُراب

مٹی کا باپ حضرت علیؓ کی کنیت

اَبُو تُراب

حضرت علی کی کنیت، جنہیں ایک بار زمین مسجد پر محو خواب ہونے کی حالت میں خاک آلودہ دیکھ کر حضرت محمد صلعم نے اس نام سے پکارا تھا

کوری تُراب

وہ جگہ یا زمین جہاں فصل نہ بوئی گئی ہو، بغیر استعمال شدہ مٹی یا زمین .

رُسُوبی تُراب

(جغرافیہ) چٹانوں کے شکستہ ذرات پر مشتمل مٹی .

پائے تُراب

وہ سامان جو تاریخ سفر کی نحوست زائل کرنے کے لئے دو ایک دن قبل کسی نیک ساعت میں پڑوس کے کسی مکان میں یا سواد شہر کے باہر کسی جگہ منتقل کر دیا جاتا ہے یا اسی طرح کی نقل و حرکت جو منزل اول شمار کی جاتی ہے

پا تُراب کَرنا

رک : پا تراب معنی نمبر ۱ ، نیک شگون کے طور پر سامان سفر کسی دوسری جگہ منتقل کرنا اور سامان کے ساتھ خود (اصل سفر شروع کرنے سے پہلے) بھی جگہ تبدیل کرلینا ، سفر کے ارادے سے نیک شگون کے طور پر کسی جگہ جا کر قیام کرنا ؛ سکونت بدلنا.

پا تُراب بھیجنا

سامان سفر کا بطور شگون کسی جگہ منتقل کرنا.

پا تُراب ہونا

پا تراب کرنا (رک) کا لازم .

خاک در بو تراب

حضرت علی کے دروازے کی خاک

طَرَب فَزائی

شگفتگی ، خوشی کی کیفیت.

طَرَب فَزا

خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا

طَرَب اَفْزا

نشاطِ افروز، سرورانگیز، فرحت اور خوشی بڑھانے والا

تادِیبی کارْرَوائی

ایسی کارروائی جس سے نظم و ضبط قائم رہے

طَرَب اَفْشانی

خوشیاں بکھیرنا.

طَرَب اَنْدوز

خوشی س بھرا ہوا ، سرور حاصل کرنے والا.

طَرَب اَنگیزی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی، سُرور آفرینی، خوش و خرمی بڑھانا

طَرَب بَخْش

خوشی پہنچانے والا ، خوشی دینے والا .

طَرَب ساز

رک : طرب دار ستار.

طَرَب آمُود

خوشی سے معمور ، خوشی سے بھرا ہوا.

طَرَب زا

خوشی بڑھانے والا، فرحت بخش، سرور پیدا کرنے والا

طَرَب خیز

خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا

طَرَب خیزِی

فرحت دینا، خوشی، شادمانی

طَرَب گاہ

خوشی کی جگہ، خوشی اور عیش کا مقام

طَرَب جوش

ستار یا سارنگی کی ایک قسم.

طَرَب جوشی

خوشی ، شادمانی.

طَرَب سازی

طرب دار ستار بجانا.

تادِیب گاہ

رک : تادیب خانہ

طَرَب دار سِتار

(موسیقی) عام ستاروں سے زیادہ طربوں والا خوشنما بنا ہوا ستار جس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باجے کے تاروں اور پردوں کے نیچے ہوتا ہے جو گمت کی آوازوں کے ساتھ گونجتے ہیں ، اں تاروں کی کھونٹیاں ڈانڈ کی بغل میں ہوتی ہیں ، سربہار ستار

تَرْبِیعِیَہ

تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

طَرَب اَنْگیز

خوش کرنے والا، فرحت بخشنے والا، خوشی بڑھانے والا، سببِ انبساط

تَرَب کھانا

ناچنا

طَرَب ناک

اُمنگ سے بھرا ہوا، پُر سرور، مسرت آگیں، فرحت بخش، خوش کرنے والا

طَرَب کار

گانے والا ، موسیقار.

تادِیب کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک در بو تراب کے معانیدیکھیے

خاک در بو تراب

KHaak-e-dar-e-buu-turaabख़ाक-ए-दर-ए-बू-तुराब

وزن : 22122121

خاک در بو تراب کے اردو معانی

  • حضرت علی کے دروازے کی خاک

شعر

English meaning of KHaak-e-dar-e-buu-turaab

  • dust of door of Hazrat Ali

ख़ाक-ए-दर-ए-बू-तुराब के हिंदी अर्थ

  • हज़रत अली के दरवाज़े की धूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک در بو تراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک در بو تراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone