تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

خاک ہونا

گل کر مٹی ہو جانا

خاک نَہ ہونا

پاس کچھ نہ ہونا .

خاک حاصِل ہونا

لا حاصل ہونا ، بے نتیجہ ہونا .

دِل خاک ہونا

تباہ ہونا ، برباد ہونا.

آرْزُو خاک ہونا

آرزو خاک میں ملنا، امید ٹوٹ جانا، توقع ختم ہوجانا

خاک بَرْباد ہونا

مٹی پلید ہونا .

خاک سِیاہ ہونا

رک : خاک سیاہ کرنا ، جس کا یہ لازم ہے .

خاک سِیَہ ہونا

رک خاک سیاہ کرنا معنی نمرب ۲ جسکا یہ لازم ہے .

سُپُرْدِ خاک ہونا

سپردِ خاک کرنا (رک) کا لازم ، دفن ہونا

خاک خَبَر نَہ ہونا

مطلق احساس نہ ہونا .

مِٹ کَر خاک ہونا

برباد ہونا ، تکلیفیں اٹھاتے اٹھاتے خستہ حال ہونا ۔

جَل کَر خاک ہونا

رک:جل کر کوئلہ ہونا۔

خاک پَر پَڑا ہونا

زمین پر گرا، لیٹا یا رکھا ہونا

خاک کا پَیْوَنْد ہونا

رک : خاک کا پیوند کرنا جس کیا یہ لازم ہے .

پَیوَندِ خاک ہونا

(لفظاً) خاک میں ملنا، فنا ہونا، مر جانا، زمین میں گاڑا یا دبایا جانا، دفن ہونا

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

دِل جَل کَر خاک ہونا

بے حد صدمہ پہن٘چنا ، بہت تکلیف ہونا.

خاک سے زَر پَیدا ہونا

۔اقبال مندی کی نشانی۔ ؎ ہنر سے نیاریوں کے حال یہ ظاہر ہوا ہم کو مقدّر میں جو دولت ہو ت زر ہو خاک سے پیدا (انیس)

خاک سے زَو پَیدا ہونا

معمولی سی محنت سے بہت یس دولت کما لینا ، کیارے خاک یا مٹی کے ذروں سے چاندی الگ کر لیتے ہیں ؛ اقبال مندی کے متعلق کہتے ہیں .

جی خاک ہونا

افسردہ ہو جانا، طبیعت کا سرد پڑ جانا.

خاک پا ہونا

بے حد انکساری یا عاجزی کرنا ، اپنے کو کمال حقیر سمجھنا ، خود کو حد درجہ کمتر خیال کرنا .

پَرْدَۂ خاک میں نِہاں ہونا

مر جانا

پاؤں کی خاک ہونا

۔ خاک کے برابر ہونا۔ نہایت بے وقعت ہونا۔

پَرْدَۂ خاک میں نِہاں ہونا

پَرْدَۂ خاک میں پِنْہاں ہونا

گھر خاک سیاہ ہونا

گھر تباہ یا برباد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک ہونا کے معانیدیکھیے

خاک ہونا

KHaak honaaख़ाक होना

محاورہ

مادہ: خاک

خاک ہونا کے اردو معانی

  • گل کر مٹی ہو جانا
  • تباہ ہونا، برباد ہونا
  • جل کر راکھ ہو جانا، سوختہ ہو جانا
  • رشک وحسد سے جل جانا
  • فنا ہو جانا، مٹ جانا
  • کچھ نہیں کے موقع پر
  • ناامید ہو جانا
  • خاکساری اختیار کرنا
  • ہیچ ہونا، کمتر ہونا
  • بوسیدہ ہوجانا

شعر

English meaning of KHaak honaa

  • to become or be reduced to dust, to be ruined, to moulder or pine away, to be consumed (with rage, or jealousy)

ख़ाक होना के हिंदी अर्थ

  • गल कर मिट्टी हो जाना
  • तबाह होना, बर्बाद होना
  • जल कर राख हो जाना, जला हुआ हो जाना
  • फ़ना हो जाना, मिट जाना
  • निराश हो जाना
  • विनम्रता अपनाना
  • हेच होना, कमतर होना
  • सड़ा-गला हो जाना
  • इर्ष्या से जल जाना
  • कुछ नहीं के अवसर पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words