تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک میں مِل جائے" کے متعقلہ نتائج

خاک میں مِل جائے

ایک کوسنا بمعنی مرجائے، گڑ جائے تباہ و برباد ہو، کسی کام کا نہ رہے

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک میں مِل جائے کے معانیدیکھیے

خاک میں مِل جائے

KHaak me.n mil jaa.eख़ाक में मिल जाए

عبارت

مادہ: خاک

موضوعات: عوامی

خاک میں مِل جائے کے اردو معانی

  • ایک کوسنا بمعنی مرجائے، گڑ جائے تباہ و برباد ہو، کسی کام کا نہ رہے

شعر

ख़ाक में मिल जाए के हिंदी अर्थ

  • एक कोसना यानी मर जाए, गड़ जाए तबाह-ओ-बर्बाद हो, किसी काम का ना रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک میں مِل جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک میں مِل جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words