تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک روبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک روبی کے معانیدیکھیے
خاک روبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام
شعر
یہ کون پلکوں سے خاک روبی میں منہمک ہے
یہ کس کی چوکھٹ پہ جاودانی پڑی ہوئی ہے
English meaning of KHaak-ruubii
Noun, Feminine
- the sweeper, the profession of sweeper
ख़ाक-रूबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- झाड़ू लगाने का काम, मेहतर का काम, मिट्टी उड़ाने की क्रिया, गर्द फैलाने का भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک روبی)
خاک روبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔