تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھال اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھال اُتارْنا کے معانیدیکھیے

کھال اُتارْنا

khaal utaarnaaखाल उतारना

محاورہ

مادہ: کھال

کھال اُتارْنا کے اردو معانی

  • کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا
  • کچھ نہ چھوڑنا، خوب لوٹنا، گاہک سے زیادہ دام وصول کرنا
  • کھال ادھیڑنا، گوشت سے پوست کا جدا کرنا
  • سزا دینا، تکلیف پہنچانا، نقصان کرنا، کھال کھینچنا، کھال ادھیڑنا
  • بدن پر سے کھال اتارنا

English meaning of khaal utaarnaa

  • charge an exorbitant rate
  • to skin, flay, take the skin off

खाल उतारना के हिंदी अर्थ

  • केंचली बदलना, कुछ जानवरों की दोषपूर्ण खाल को हटाना
  • कुछ न छोड़ना, अच्छे से लूटना, ग्राहक से अधिक शुल्क लेना
  • खाल को अलग करना, मांस से खाल को अलग करना
  • सज़ा देना, चोट पहुँचाना, हानि पहुँचाना, खाल खींचना, खाल उधेड़ना
  • शरीर पर से खाल उतारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھال اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھال اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words