تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام مَواد" کے متعقلہ نتائج

مَواد

زخم یا پھوڑے وغیرہ کی رطوبت، پیپ، مراد۔ غلاظت، کشافت، آلائش زخم

مَواد ہونا

جزیات ہونا ، ضروری لوازمات ہونا

میواڑ

مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔

مَوادِ مَرَض

(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا

مَواد نِکَلْنا

پیپ نکلنا یا بہنا ، فاسد مادہ خارج ہونا

مَواد اَخْذ کَرْنا

کسی موضوع سے متعلق متداول تحریریں جمع کرنا

مَواد جَمْع کَرْنا

مواد اخذ کرنا، لوازمات اکٹھا کرنا

مَوادِ فاسِد

سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد مُہَیّا کَرْنا

کسی منصوبے وغیرہ کے لیے ضروری لوازمات جمع کرنا

مَوادِ اِنْفِلاقِیَہ

دھماکہ کرنے کا مواد، پھٹنے والا مواد، بارود وغیرہ

مَواداً

مواد کے طور سے ، بطور مواد ، باعتبار موضوع ؛ لوازمات کی رو سے

میواڑ کیسَری

میواڑی

مَوائِد

کھانے کے خوان ، چنے ہوئے دستر خوان ، کھانے سے بھری ہوئی چیزیں

مَواعِد

موعد کی جمع، وہ جگہیں جہاں ملنے کا وعدہ کیا جائے، وعدے

مَواعِید

بشارتیں یا وعید، وعدے کی جگہ، وعدے کا زمانہ یا وقت، وعدے

مُعاوِد

عود کرنے والا ، پھر کر آنے والا ، پلٹنے والا ، واپس آنے والا

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

مُعَوَّد

عادی کیا گیا، عادی، خوگر، سدھایا ہوا

فَرْشی مَواد

(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.

قُدْرَتی مَواد

قدرتی اشیا ؛ فطری مادّے یا چیزیں .

ذِہْنی مَواد

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں

وَسطی مَواد

(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔

سَطْحی مَواد

(جغرفیہ) وہ مواد جو گلیشیر کی سطح پر چلتا ہے اسے سطحی مواد (Glaial Dabris) کہتے ہیں .

خام مَواد

رطوبت غلیظ، مادَۂ تولید

غَیر کِتابی مَواد

مطبوعہ اور قلمی کتب کے علاوہ پر وہ شے جس سے علمی معلومات میں اضافہ ہو، غیرکتابی مواد کہلاتا ہے.

مُوَدَّعَہ

سپرد کیا ہوا ، امانتا ًرکھا ہوا ۔

مُوادَعَت

باہم ترک کرنا، آپس میں رخصت کرنا

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

مَوَدَّت

کسی کی عظمت کے اعتراف کی بنا پر اس سے اخلاص اور پیار، محبت، پرخلوص دوستی، مخلصانہ اور بے غرض محبت

مُوَدِّل

دودھ کی طرح بلو کر ایک جان کرنے والا ، مخلوط کر کے معتدل بنانے والا ۔

مَوَدَّت نامَہ

محبت نامہ ، محبت اور اخلاص سے ُپر خط ۔

مُعاوَدَت کَرنا

لوٹنا ، واپس آنا ۔

مُعاوَدَت

واپسی، لوٹنا، لوٹ آنا، واپس آنا، بازگشت

میوَہ دار

ثمر دار، پھل والا، پھل دار، وہ درخت جس میں پھل آتا ہو یا لگا ہوا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خام مَواد کے معانیدیکھیے

خام مَواد

KHaam-mavaadख़ाम-मवाद

وزن : 21121

خام مَواد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رطوبت غلیظ، مادَۂ تولید
  • خام مال

English meaning of KHaam-mavaad

Noun, Masculine

  • raw material

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام مَواد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام مَواد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone