تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاموش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خاموش کَرْنا

بجھا دینا، گل کرنا، بے نور کردینا

چَراغ خاموش کَرْنا

چراغ بجھانا، چراغ گُل کرنا

شَمْع خاموش کَرْنا

چراغ گل کرنا ، چراغ بجھانا

چَراغِ زِنْدَگی خاموش کَرنا

to murder, kill

خام کَرْنا

دل چھوٹا کرنا

جی خُوش کَرْنا

کسی بات سے خوش ہونا ، دل کو سمجھانا ، دل کو بہلاوا دینا.

دِل خوش کَرْنا

جی بہلانا ، دل لگی کرنا ، راضی کرنا ، طبیعت کو مسرور کرنا دل ، کو رِجھانا

دِل کو خوش کَرْنا

کسی کو مسرور کرنا ، اپنے آپ کو مسرور کرنا

رُوح خُوش کَرْنا

میّت کی رُوح کو محظوظ کرنا.

خوش روزَہ کَرْنا

کسی اچّھے پُر فضا مقام پر وقت گزارنا، سیر و تفریح کرنا .

خوش کَرنا

راضی کرنا، مسرور کرنا، شاد کرنا

نا خُوش کَرنا

ناراض کرنا، خفا کرنا، بیزار کرنا، کسی کی طبیعت کے خلاف کرنا

خارِش کَرنا

کُھجانا ، چاٹنا .

مُنھ خام کَرنا

۔منھ بند کرنا۔ کپڑوٹی کرنا۔ آٹے یا مٹی سے گِل حکمت کرنا۔ ؎

مُنہ خام کَرنا

آٹے یا مٹی سے کسی برتن یا چیز کا سوراخ یا کھلا ہوا حصّہ بند کرنا ، کپڑوتی کرنا ، گِل حکمت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خاموش کَرْنا کے معانیدیکھیے

خاموش کَرْنا

KHaamosh karnaa•ख़ामोश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

خاموش کَرْنا کے اردو معانی

  • بجھا دینا، گل کرنا، بے نور کردینا
  • ساکت کرنا

Urdu meaning of KHaamosh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bujhaa denaa, gul karnaa, benuur kardenaa
  • saakit karnaa

English meaning of KHaamosh karnaa

  • extinguish, put out

ख़ामोश करना के हिंदी अर्थ

  • बुझा देना, गुल करना, प्रकाश रहित कर देना
  • चुप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاموش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاموش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone