تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ بَدوش" کے متعقلہ نتائج

قَلَنْدَر

(تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر

قَلَنْدَرِیَہ

قلندروں کا فرقہ یا مسلک .

قَلَنْدَری

قلندر سے منسوب، قلندر کا، قلندرانہ

قَلَنْدَر صِفَت

قلندر جیسا مزاج رکھنے والا ، دنیوی مال و متاع اور جاہ و مرتبہ سے بے نیاز .

قَلَنْدرانَہ

قلندر جیسا، قلندر کی مانند، درویشانہ

قَلَنْدَر خانَہ

قلندروں کے رہنے کی جگہ .

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

مَسْت قَلَندَر

درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص

مَرد قَلَندَر

مرد آزاد یا بے پروا آدمی، مست فقیر، دنیا سے بے نیاز آدمی

بَر پاپوشِ قَلَنْدَر

پروا نہیں، اپنی جوتی کی نوک سے

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے

خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جانے بِچارا قَلندَر جِس کا پُھوٹے کَشکول

جس پر مصیبت پڑتی ہے ، وہی خوب جانتا ہے .

جانے بِچارا قَلندَر جِس کا پُھوٹے کَچکول

جس پر مصیبت پڑتی ہے ، وہی خوب جانتا ہے .

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

جوگی کی کیا مِیت اَور قَلَنْدَر کا کیا ساتھ

ان دونوں کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں

گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَدوش کے معانیدیکھیے

خانَہ بَدوش

KHaana-badoshख़ाना-बदोश

اصل: فارسی

وزن : 22121

خانَہ بَدوش کے اردو معانی

اسم، صفت

  • وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو، بے ٹھکانا، مارا مارا پھرنے والا، آوارہ، بنجارہ
  • وہ جرگہ یا جتھا جو جنگلوں میں مارا مارا پھر کر زندگی گزارتا ہے، اور جہاں کھانے پینے کی سہولت ہو وہاں خیمے اور چھپر ڈال کر عارضی طور پر سکونت پذیر ہوجاتا ہے، صحرا نورد، بدّو
  • حشرات الارض اور پرندوں کا ایک گروہ جو نقل مکانی کرتا ہے

شعر

English meaning of KHaana-badosh

Noun, Adjective

ख़ाना-बदोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • घर का सामान साथ रखकर, इधर-उधर जीवन बितानेवाला, संचारजीवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ بَدوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ بَدوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone