تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلَنْدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَنْدَر کے معانیدیکھیے
قَلَنْدَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصّوف) وہ شخص جو روحانی ترقی یہاں تک کر گیا ہو کہ اپنے وجود اور علائقِ دنیوی سے بے خبر اور لا تعلق ہو کر ہمہ تن خدا کی ذات کی طرف متوجہ رہتا ہو اور تکلیفات رسمی کی قیود سے چٹکارا پا گیا ہو، عشقِ حقیقی میں مست فقیر
- دین و دنیا سے آزاد آدمی، رند، لا اُبالی
- بے نوا، تہی دست آدمی
- وہ فقیر جو سر اور ڈاڑھی منڈاتا ہے اور بیوی بچّوں کو چھوڑ کر جابجا پھرتا ہے، جوگی
- ریچھ اور بندر نچانے والا، مداری، تماشا دکھانے والا
- وہ بے ڈول لکڑی کا ٹکڑا جو آسانی سے کوڑا نہ کُھل جانے کے لیے پٹوں کے پیچھے لگا دیتے ہیں، کندۂ ناتراشیدہ، لال خان کا لکڑا، کاٹھ
- خیمے کا آنکڑا یا قلابہ
English meaning of qalandar
Noun, Masculine
- an order of fakirs, monks or dervishes who abandon worldly possessions, ascetic
- a kind of wandering Muhammadan monk, with shaven head and beard, who abandons everything, wife, friends, and possessions, and travels about
- someone who doesn't care much, a carefree fellow
- a bear-dancer
- the shell, or the fly, of a tent
क़लंदर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार के मुसलमान फकीर।
- मुसलमान मदारी जो बंदरों, भालुओं आदि के तमाशे दिखाते फिरते हैं।
- सांसारिक व धार्मिक बन्धनों से मुक्त इंसान
- एक प्रकार के फ़क़ीर जो मस्त और आज़ाद रहते हैं, मस्त और आज़ाद मनुष्य, धृष्ट, गुस्ताख ।
- मुसलमान साधुओं की एक जमात या उस जमात का कोई सदस्य
- मस्त; फ़क्कड़; आज़ाद-तबियत व्यक्ति
- रीछ, बंदर नचाने वाला मदारी।
قَلَنْدَر کے مترادفات
قَلَنْدَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلَنْدَر)
قَلَنْدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔