تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ خَرابی" کے متعقلہ نتائج

خَرابی

تباہی، بربادی

خَرابی پَڑْنا

بگاڑ ہونا ، خلل واقع ہونا .

خَرابی میں پَڑْنا

۔لازم۔ آفت میں پڑنا۔ مصیبت میں آنا۔

خَرابی کا دِہاڑا

(عو) تباہی کا سامان ، بربادی کے لچھن .

خَرابی دیکْھنا

تباہ ہونا، برباد ہونا، تباہی و بربادی سے سابقہ پڑنا یا دوچار ہونا

خَرابی ٹھانْنا

بدی کرنے کا ارادہ کرنا ، کسی کے ساتھ بُرائی کرنے کی سوچنا .

خَرابی لینا

بِیماری پیدا کرنا .

خَرابی لانا

بِیماری پیدا کرنا .

خَرابی میں ڈالْنا

۔معتدی۔ مصیبت میں ڈالنا۔ آفت میں ڈالنا۔

خَرابی ڈالْنا

تقص یا فساد پیدا کرنا .

خَرابی اُٹھانا

مُصیبت جھیلنا .

خَرابی پَھیلْنا

تباہی مچنا ، بربادی کا دور دورہ ہونا .

خَرابی بَصْرَہ

واضح تباہی، سامنے کی بربادی، نمایاں خرابی

خَرابا

ویرانہ، تباہ برباد

خَرابَہ

ویران غیرآباد

کَہْرُبی

مقناطیسی ؛ برقی.

کَہْرُبا

ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

خَرِیبَہ

وِیران جگہ، اُجاڑ مقام، بنجرعلاقہ، نا قابل کاشت زمین

خورابَہ

نالہ جو دریا میں سے نکل کر کاشت کے لئے لایا جائے ، نہر ؛ پانی جو بند میں سے رِسے یا ٹپکے ؛ کاشتکار جسے کاشت کے لئے ہر چیز مہیّا کی جائے

کَہْرُبائی

کہربا کا بنا ہوا، کہربا کا

کاہ رُبا

ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے

کاہ رُبائی

کشش ، کاہ رُبا سے منسوب رنگ یا کشش وغیرہ.

خُون خَرابی

خون خَچّر، مار دھاڑ، کشت و خون، جھگڑا، بلوہ، خون ریزی

بَسے خرابی

(لفظاً) بہت ویرانی ، (تصوف) عاشق کا معشوق حقیقی کے عشق میں استغراق کامل

خانَہ خَرابی

گھر کی بربادی، تباہی، بربادی، ویرانی، بد قسمتی، بد نصیبی

مُقَدَّر کی خَرابی

تقدیر کی خرابی ، بدقسمتی ، تیرہ بختی ، بُرا اتفاق ۔

ہاضِمے کی خَرابی

(طب) نظام ہاضمہ کی گڑ بڑ ؛ ہاضمہ درست نہ رہنا ۔

خَرابَہ پَڑنا

خلل واقع ہونا ، کھنڈت پڑنا .

عادت خانہ خرابی

بَعْد اَز خَرابِی بَصْرَہ

بڑی مشکل سے، بڑی دقت سے، بڑے نقصان کے بعد (فارسی فقرہ اردو میں مستعمل)

نِیَّت کی خَرابی

نیت کا فتور، بدنیتی

پَیسے کی خَرابی

بیجا پیسا صرف کرنا.

خانَہ خَرابی بَرپا کرنا

۔(لکھنوٌ) بربادی کرنا۔ ؎

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

خَرابَہ ہونا

خرابہ کران (رک) کا لازام اجاڑ ہونا ، ویران ہونا ، خراب ہونا ناقابل ریائش ہونا .

خَرابَہ کَرنا

ستیاناس کرنا ، نقصان کرنا .

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

مصیبتیں اٹھانے کے بعد، تکلیفیں سہنے کے بعد، آفتوں میں مبتلا ہونے کے بعد

دو دِن کی کوتْوالی پِھر وہی کُھرْبا اَور جالی

رک : دو دن کی چاندنی الخ .

خُون خَرابا پَڑْنا

جھگڑا ہونا ، جنگ ، خونریزی ، مار دھاڑ واقع ہونا ۔

مِٹّی خَرابَہ

بے قدری ، بے وقری ، بے عزتی ، ذلت ، رسوائی ، بدنامی ، فضیحتی

مِقیاسُ الکَہرُبائی

برقی قوت کے اندازہ کرنے کا آلہ، الیکٹرومیٹر

کَشِشِ کَہْرُبائی

وہ قوّت، جس کے وسیلہ سے کہربا گوند اپنی طرف گھاس کو کھینچ لیتا ہے یہ قوّت لاکھ، مور کے پر اور کافور وغیرہ کی ڈلی میں بھی پائی جاتی ہے، علم کیمیا والے کشش مقناطیس کو بھی اسی قبیل سے خیال کرتے ہیں اور دونوں کو ایک ہی قوّت سمجھتے ہیں

خُون خَرابا

ایسا لڑائی جھگڑا جس میں خون بہنے لگے، ماردھاڑ، قتل و غارت گری، فساد، مار کاٹ

خُون خَرابہ

ایسا لڑائی جھگڑا جس میں خون بہنے لگے، ماردھاڑ، قتل و غارت گری، فساد، مار کاٹ

بَہُت اَتِیت مَٹھ خَرابا

جس کام کی کثرت ہوجاتی ہے اس کی قدر نہیں رہتی

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

بَھنڈ خَرابَہ ہونا

بگاڑ ہونا، کام بگڑنا، بربادی ہونا

اَڑبا کَھڑْبا

مختلف قسم کا اسباب یا سامان، گٹھری مٹھری، استر بستر.

سِلْکِ کَہْرُبائی

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ خَرابی کے معانیدیکھیے

خانَہ خَرابی

KHaana-KHaraabiiख़ाना-ख़राबी

اصل: عربی

وزن : 22122

خانَہ خَرابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھر کی بربادی، تباہی، بربادی، ویرانی، بد قسمتی، بد نصیبی

شعر

English meaning of KHaana-KHaraabii

Noun, Feminine

  • ruin, destruction, unfortunate, miss-fortunate

ख़ाना-ख़राबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घरबार और धन-दौलत का नाश, अभागापन, भाग्यहीनता, घर की बरबादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ خَرابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ خَرابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone