تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانہ نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانہ نشیں کے معانیدیکھیے
خانہ نشیں کے اردو معانی
صفت
- دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال
شعر
وحشت دل یہ بڑھی چھوڑ دیے گھر سب نے
تم ہوئے خانہ نشیں ہو گئیں گلیاں آباد
English meaning of KHaana-nashii.n
Adjective
- retired (person) (one) leading a life retirement idle
ख़ाना-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सांसारिक विषय-वास- नाओं से निवृत्त होकर एकान्त में रहनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانہ نشیں)
خانہ نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔