تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا پِینا" کے متعقلہ نتائج

کھانا پِینا

کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

کھانا پِینا اَنْگ لَگْنا

کھانا پِینا تَھک جانا

خوراک کی طرف مائل نہ ہونا ، غذا کی رغبت نہ پیدا ہونا ، کچھ نہ کھایا جانا.

کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا پِینا کے معانیدیکھیے

کھانا پِینا

khaanaa-piinaaखाना-पीना

اصل: ہندی

وزن : 2222

کھانا پِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی
  • دعوت ومدارات میں شرکت

English meaning of khaanaa-piinaa

Noun, Masculine

  • eating and drinking, food, victuals, feast, to eat and drink

खाना-पीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत से लोगों के साथ बैठकर खाने-पीने की क्रिया या भाव, ख़ुराक, ग़िज़ा, दाना पानी, खाने-पीने का व्यवहार या संबंध, खान-पान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone