تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانچی" کے متعقلہ نتائج

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کھانچی والا

مزدور ، بوجھ اُٹھانے والا ، حمّال ، بیگاری ، جھلی والا .

کھانْچِیوں

۔(کنایۃً) بہت کثرت سے۔ دیہات میں آپ کے بہت سے مُرید ہوگئے اور کھانچیوں قدر دان پیدا ہوگئے۔

کَھینچا کھانچی

کشمکش ، کشا کش ، اینچا تانی .

کھونچا کھانچی

دھینگا مشتی ، جھگڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانچی کے معانیدیکھیے

کھانچی

khaa.nchiiखाँची

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: شکرسازی چھری

کھانچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری
  • (کھنساری) راب کے تھیلے رکھنے کا پختہ بنا ہوا ہودہ جس کے منڈیر پر راب کے تھیلے باقی ماندہ شِیرہ نتھرنے اور خشک ہونے کو رکھتے ہیں، کُنڈی
  • (تفنگ بازی) بندوق کی نال کے پچھلے سِرے کے قریب اوپر کے رُخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پُرزہ جس میں سے نظر مکھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، دیدبان، تَکنی

English meaning of khaa.nchii

Noun, Feminine

  • basket (made of twigs, or split bamboo), a pannier
  • a hen-coop or cage
  • basket, small basket
  • pointer of the gun

खाँची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदूकबाजी: बंदूक़ की नाल के पिछले सिरे के क़रीब ऊपर की तरफ़ कोण की शक्ल का लगा हुआ पुरज़ा जिसमें से नज़र मक्खी पर जमा कर निशाने से मिलाई जाती है
  • खँचिया, छोटा खाँचा, टोकरी, वो टोकरी जिस पर ढक्कन होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone