تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خارِج کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج کَرْنا کے معانیدیکھیے
خارِج کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- باہر کرنا، نکال دینا، علیٰحدہ کرنا، (مجازاً) علیٰحدہ خیال کرنا، غیر قرار دینا
- دعویٰ مسترد کرنا، درخواست نامنظور کرنا، (علم ہندسہ) خط کو لمبا کرنا
- جدا کرنا، (قانون) مقدمہ ڈسمس کرنا، درخواست نامنظور کرنا
English meaning of KHaarij karnaa
Compound Verb
- expel, exclude, eject, remove, cast off, strike off the rolls, dismiss (a petition)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خارِج کَرْنا)
خارِج کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔