تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِسْتان" کے متعقلہ نتائج

خارِسْتان

وہ جگہ جہاں کثرت سے کانْٹے ہوں، کانٹوں کا جنگل، جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں

خارِسْتانی

خارستان (رک) سے منسوب یا اسکے مماثل .

خارِسْتاں

۔(ف) مذکر۔ وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے ہوں۔

خاکِسْتان

بنجر ، دھول کا خطۂ (مراد) ویرانہ .

خُمارِسْتان

رک : خُمار خانہ .

خاکِسْتانی

منسوب بہ خاک ، خاکی ، مٹی کا بنا .

خالِصْتان

سکھوں کا دیرینہ مطالبہ کہ ہندوستانی پنجاب میں سکھ اکثریت والے علاقوں میں خالصتان کی (پنجاب) ریاست بنالی جائے ، جہاں صرف سکھوں کی حکومت ہو .

خُمِسْتان

خم خانہ ، شراب خانہ ، میخانہ ، میگدہ .

نَو خاستَہ

نیا اگا ہوا، جو ابھی پیدا ہوا ہو، سبزہ آغاز

خَیالِسْتان

خیالی مقام، تصوَرات کی دُنیا

خوزِستان

ईरान का एक प्रदेश ।

خُراسان

ایران کا ایک مشہور علاقہ، ایک کے مشرق کا ایک صوبہ، عہد وسطیٰ کے افغانسان کا نام

پَرْدَۂ خُراسان

(موسیقی) ایک سُر کا نام

نَخلِ نَو خاستَہ

تازہ اگا ہوا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِسْتان کے معانیدیکھیے

خارِسْتان

KHaaristaan•ख़ारिस्तान

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

خارِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کثرت سے کانْٹے ہوں، کانٹوں کا جنگل، جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں
  • (مجازاً) دنیا، کارخانۂ عالم، گنجلک میدان

شعر

Urdu meaning of KHaaristaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n kasrat se kaan॒Te huu.n, kaanTo.n ka jangal, jahaa.n kaanTe hii kaanTe huu.n
  • (majaazan) duniyaa, kaarakhaana-e-aalam, ganjluk maidaan

English meaning of KHaaristaan

Noun, Masculine

  • field of thorns

ख़ारिस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जगह जहाँ प्रचुरता से काँटे हों, काँटों का जंगल, जहाँ काँटे ही काँटे हों
  • (लाक्षणिक) दुनिया, संसार, गुंजलक मैदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone