تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاسے" کے متعقلہ نتائج

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لاسے پَر لَگْنا

لاسے پر لگانا (رک) کا لازم، جال میں پھنسنا.

لاسے پَر لَگانا

مانوس کرنا، گرویدہ بنانا ؛ (فریب سے) جال میں پھنسانا، لالچ دینا.

لاسے میں لَگ جانا

۔لازم۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لاسے کے معانیدیکھیے

لاسے

laaseलासे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: لاسا

لاسے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laase

Noun, Masculine, Plural

  • anything clammy, or viscous, or glutinous

लासे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कोई लसवाला या लसीला पदार्थ, विशेषतः ऐसा पदार्थ जिसके द्वारा दो चीजें परस्पर चिपकाई जाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone