Search results
Saved words
Showing results for "KHaaya-sag"
Meaning ofSee meaning KHaaya-sag in English, Hindi & Urdu
خایَہ سَگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک نبات کی جڑ ہے اس کی دو قسمیں ہیں . پودے کی شاخیں ایک بالسشت کے قریب لانبی ہوتی ہیں اور پتے زمین پر بچھے ہوتے ہیں یا زمین کے قریب ہوتے ہیں وضع ان کی زیتون کے پَتوں کی سی ہوتی ہے مگر ان سے نرم اور نازک اور لمبے ہوتے ہیں پھول چھوٹے چھوٹے باہم ملے ہوئے سرو کے پتّوں کی وضع پر اور نیلے ہوتے ہیں جڑ کی وضع کوئی کاندا یعنی جنگی پیاز کی سی ہوتی ہے، خصی الکلب .
Showing search results for: English meaning of khaayasag, English meaning of khayasag
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHaaya-sag)
KHaaya-sag
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone