تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خایَہ سَگ" کے متعقلہ نتائج

خایَہ سَگ

ایک نبات کی جڑ ہے اس کی دو قسمیں ہیں . پودے کی شاخیں ایک بالسشت کے قریب لانبی ہوتی ہیں اور پتے زمین پر بچھے ہوتے ہیں یا زمین کے قریب ہوتے ہیں وضع ان کی زیتون کے پَتوں کی سی ہوتی ہے مگر ان سے نرم اور نازک اور لمبے ہوتے ہیں پھول چھوٹے چھوٹے باہم ملے ہوئے سرو کے پتّوں کی وضع پر اور نیلے ہوتے ہیں جڑ کی وضع کوئی کاندا یعنی جنگی پیاز کی سی ہوتی ہے، خصی الکلب .

اردو، انگلش اور ہندی میں خایَہ سَگ کے معانیدیکھیے

خایَہ سَگ

KHaaya-sagख़ाया-सग

خایَہ سَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نبات کی جڑ ہے اس کی دو قسمیں ہیں . پودے کی شاخیں ایک بالسشت کے قریب لانبی ہوتی ہیں اور پتے زمین پر بچھے ہوتے ہیں یا زمین کے قریب ہوتے ہیں وضع ان کی زیتون کے پَتوں کی سی ہوتی ہے مگر ان سے نرم اور نازک اور لمبے ہوتے ہیں پھول چھوٹے چھوٹے باہم ملے ہوئے سرو کے پتّوں کی وضع پر اور نیلے ہوتے ہیں جڑ کی وضع کوئی کاندا یعنی جنگی پیاز کی سی ہوتی ہے، خصی الکلب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خایَہ سَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خایَہ سَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words