تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبَب" کے متعقلہ نتائج

خَبَب

پوٹی ، پویہ ، گھوڑے کی ایک چال جس میں ایک طرف کے دونوں پان٘وں ساتھ اٹھتے ہیں ، دو قدمہ ، دو گامہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبَب کے معانیدیکھیے

خَبَب

KHababख़बब

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: عروض

خَبَب کے اردو معانی

مذکر

  • پوٹی ، پویہ ، گھوڑے کی ایک چال جس میں ایک طرف کے دونوں پان٘وں ساتھ اٹھتے ہیں ، دو قدمہ ، دو گامہ .
  • (عروض) بحر متدارک کے وہ بارہ نام اور بھی ہیں محدث ... خَبَب ، متقاطر ... زیادہ مشہور ہیں .

English meaning of KHabab

Masculine

  • standing with one foot alternately up
  • ambling
  • a horse lifting up his right legs and left legs together

ख़बब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नदी का मौजे मारना, घोड़े का कभी इस पाँव और कभी उस पाँव पर खड़ा होना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words