تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْ کَھڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْ کَھڑ

وہ آواز جو کسی سوکھی اور سخت چیز کے رگڑنے، گھسٹنے یا ٹکرانے سے نکلتی ہے

کَھڑْ کَھڑا

وہ گاڑی، جس میں بگھی گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے، اس کے چلنے سے کھڑ کھڑ کی آواز پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْ کَھڑ کے معانیدیکھیے

کَھڑْ کَھڑ

kha.D-kha.Dखड़-खड़

اصل: ہندی

وزن : 22

کَھڑْ کَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز جو کسی سوکھی اور سخت چیز کے رگڑنے، گھسٹنے یا ٹکرانے سے نکلتی ہے
  • کھڑکھڑ یا گاڑی وغیرہ کے چلنے کی آواز، ہتھیاروں کے ٹکرانے کی آواز، کھٹ کھٹ

English meaning of kha.D-kha.D

Noun, Feminine

  • rattle, clatter, jarring noise
  • sound of vehicle
  • sound of arms hitting each other

खड़-खड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खड़ की लगातार ध्वनि होना
  • सूखे पत्तों के आपस में टकराने की ध्वनि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْ کَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْ کَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone