تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھڑ

آبگینے کا ریزہ، کانچ کے مہین ذرّے، جن سے سونے چاندی پر جلا کرتے ہیں

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

کَھڑِیا

کھریا، سفید چاک، وہ چاک، جس سے تختہ سیاہ یا بورڈ پر لکھا جاتا ہے

کَھڑْدُمَہ

(مُرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم کے پروں کی نوکیں سیدھی اُوپر کوئی اٹھی ہوئی ہوں.

کَھڑْ کَھڑ

وہ آواز جو کسی سوکھی اور سخت چیز کے رگڑنے، گھسٹنے یا ٹکرانے سے نکلتی ہے

کَھڑْبَڑاہَٹ

کھڑ کھڑ کی آواز ہونا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑ سُنْبُل

(طب) ایک بیل جس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور اوپر کو چڑھتی چلی جاتی ہیں چما.

کَھڑا ہونا

کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، اِستادہ ہونا.

کَھڑَک

۱. پتھریلی یا کنکریلی سخت زمین ، بے آب و گیاہ علاقہ.

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کَھڑے رَہْنا

اِستادہ رہنا ؛قائم رہنا ، برقرار رہنا (کھڑا رہنا).

کَھڑْکَھڑاہَٹ

سوکھے پتّوں یا سخت چیزوں کے آپس میں ٹکرانے کی آواز، کھڑکھڑ، کھڑبڑ

کَھڑَگ

تلوارکی ایک قسم

کَھڑَل

رک : کھول.

کَھڑَڑ

کھڑ کھڑ کی آواز سے ، خرر خرر کی آواز سے.

کَھڑنک

بہت سوکھا ہوا، پاپڑ سا، نہایت دبلا، نہایت سوکھا

کَھڑی ہُنْڈی

(بینکاری ، تجارت) وہ بنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہوا ہو.

کَھڑْکا ہونا

آہٹ ہونا کھٹکا ہونا، آہٹ

کَھڑْبَڑ ہونا

کھڑ کھڑاہٹ ہونا، آواز پیدا ہونا، کھڑبڑ کرنا (رک) کا لازم.

کَھڑْتَل

اکّھڑ ، انگھڑ ، کھرّا.

کَھڑپَڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَھڑبَڑ

کسی سوکھی چیز، پتوں وغیرہ کی کھڑکھڑاہٹ

کَھڑاکا ہونا

کھڑکنا ، بجنا.

کَھڑوی

۔(ھ) (ہندو) اطفال کے ہاتھ پاؤں کا زیور۔

کَھڑا چَہْرَہ

لمبوترہ چہرہ ، اُٹحے ہوئے خد و خال کا نقشہ.

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کَھڑْوا

(ہندو) ہاتھ اور پاؤں میں پہننے کا زیور جو کڑے کی طرح کا ہوتا ہے

کَھڑا ہَنڈی

۔وہ ہنڈی جس کا روپیہ ادا نہہوا ہو۔

کَھڑپَھڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَھڑَنگ

(مجازاً) کھڑتل ، بے باک.

کَھڑا قورْمَہ

کترا ہوا یا ثاب مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ ، کھڑے مصالے کا قورمہ.

کَھڑا چوبِینَہ

درخت کی لکڑی جو ابھی تک درخت ہی میں ہو.

کَھڑی دُوپَہَر

بھری دوپہر ، تیز دھوپ والی دوپہر ، عین دوپہر.

کَھڑْدَوڑ

ایک وضع کی کشتی جس کے کنارے کھڑے یعنی اوپر کو اٹھے ہوئے ہوں اور تیزی سے چلتی ہو.

کَھڑے رَہ جانا

۔محروم رہ جانا۔ ؎

کَھڑاک

کَھڑام

کھڑ کی آواز ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑا رَہ جانا

۔حیرت یا محویت میں کھڑا رہ جانا۔ ؎

کَھڑا مَصالِحَہ

(عورت) وہ مصالحہ جو سالن وغیرہ میں سالم یا کتر کر ڈالا گیا ہو، ثابت مصالحہ (پسےہوئے کے مقابل)

کَھڑالُو

مسخرہ : گن٘وار.

کَھڑنْجا

کھرنجا، کھڑگنجا، کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک

کَھڑَک سے

جلدی سے ، فوراً ، کھٹاک سے ، جھٹ سے.

کَھڑے پانی نَہ پِینا

ذرا نہ ٹھہرنا، فوراً چلا جانا (نہایت نفرت یا خفگی کا اظہار کرنا)

کَھڑا پانی نَہ پِینا

(نفرت یا خفکی کے موقع پر مستمعل) فوراً چلا جانا ، ذرا دیر بھی نہ ٹھہرنا.

کَھڑَکْنا

کسی خشک چیز مثلاً سوکھے پتوں کا آپس میں ٹکڑا کر آواز دینا، کڑکھڑ یا کھرکھر کی آواز کرنا

کَھڑے قَد

انسان کے قد کی اون٘چائی کے برابر، پورے قد، پورے جسم پر، فوراً، کھڑے کھڑے

کَھڑا نَقْشَہ

۔لانبا چہرہ۔ ؎

کَھڑْبَڑی

کھڑبڑی کی متواتر آواز، کھٹ کھٹ، کھٹاپٹ ہونا

کَھڑکانا

زنجیر ہلنا دستک دینا، کنڈی کھٹکھٹانا ، زنجیر کو کسی دوسرے چیزسے ٹکرا کر آواز پیدا کرنا.

کَھڑاواں

لکڑی کی وہ چپّل جس میں پاں٘و اٹکانے کےلیے فقط ایک کھونٹی یا پٹا لگا ہوتا ہے اسے عموماً وضو کرنے یا نہانے وقت پہنتے ہیں)، لکڑی کی چپّل نما جوتی ، چوبی نعلین ، قبقات.

کَھڑْبَڑا

جس سے کھڑکھڑ کی آواز نکلنے، کھڑنگ

کَھڑْتال

(موسیقی) لکڑی کی وہ دو پٹیاں جنھیں تنہا یا دوسرے سازوں کے ساتھ بجایا جات ہے ، چکچکی.

کَھڑْسان

کَھڑْکاڑ

رک : کھکیڑ.

کَھڑے کھیت

کھڑا کھیت (رک) کی جمع، ہرے کھیت، تیار فصل یا کاشت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑ کے معانیدیکھیے

کَھڑ

kha.Dखड़

وزن : 2

کَھڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آبگینے کا ریزہ، کانچ کے مہین ذرّے، جن سے سونے چاندی پر جلا کرتے ہیں
  • گھاس، ایک قسم کی گھاس
  • گہر، دھند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kha.D

Noun, Feminine

  • broken or crushed piece of gemstones

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words