تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَدَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَدَنْگ کے معانیدیکھیے
خَدَنْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں
- ایک قسم کا چھوٹا تیر
- ایک خاص قسم کی آتش بازی جو تِیر کی شکل کی ہوتی ہے اور شتابہ لگانے سے تِیر کی طرح اُڑی چلی جاتی ہے؟ ختنگا
- باز کی ایک قسم
- جنگلی چوہا، کیکڑا
شعر
آہ تعظیم کو اٹھتی ہے مرے سینہ سے
دل پہ جب اس کی نگاہوں کے خدنگ آتے ہیں
English meaning of KHada.ng
Noun, Masculine
- the white poplar, a tree from which arrows are usually made
- an arrow
- tip of an arrow
- wild rats, crab
ख़दंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तीर, बाण, छोटा बाण, नावक, एक प्रकार का छोटा तीर, एक प्रकार का पेड़ जिसकी लकड़ी के तीर बनाये जाते थे, चिनार का पेड़, बाज़ की एक क़िस्म, जंगली चूहा, केकड़ा
خَدَنْگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَدَنْگ)
خَدَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔